Type to search

ٹی وی اور فلم

فلم فتح میں لیڈ رول میں نظر آئیں گے سونو سود

فلم فتح ٹریلر

ایم ٹی وی روڈیز کے کنٹیسٹنٹ کو فلم فتح میں دی جگہ

ایم ٹی وی روڈیز کا 19 واں سیزن کو کررہے ہیں ہوسٹ

فلم میں سونو سود کے ساتھ نظر ائیں گی اداکارہ جیکولین فرنینڈز


فلمی ڈسک، 15 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ ایکٹر سونو سود ان دنوں اپنی آنے والی فلم فتح ، کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

 

 

اس فلم کی شوٹنگ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں فلم کا کوئی الگ سیٹ نظر نہیں آرہا ہے- اس ویڈیو میں ان کے ساتھ اداکاوہ جیکولین فرنینڈز بھی نظر آ رہی ہیں۔

 

 

 

 

 

فتح میں سونو مرکزی کردار میں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ سونو سود فلم میں خود اسٹنٹ سین کرنے والے ہیں

اور اس کے لیے انہیں ٹریننگ دینے کے لیے ایک خصوصی اسٹنٹ ٹیم بھی موجود ہے۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonu Sood (@sonu_sood)

 

 

 

سونو سود نے لاک ڈاؤن میں کافی لوگوں کی مدد کی تھی، اور انکے دریادلی کے قصے مشہور ہیں،

انہوں نے ایک مرتبہ پھر دریادلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایم ٹی وی روڈیز کے ایک کنٹیسٹنٹ کو فلم فتح میں موقع دیا ہے-

 

 

 

 

سونو سود ان دنوں فتح کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،

اس کے ساتھ ہی وہ ایم ٹی وی روڈیز کا 19 واں سیزن ہوسٹ کر رہے ہیں۔

 

ایم ٹی وی روڈیز کے 19 ویں سیزن کے آڈیشن کے دوران غازی آباد اتر پردیش سے آئے

کنٹیسٹنٹ شبھم نے اپنے عزم اور لگن کے ساتھ سونو کو خوب متاثر کیا ہے۔

اس کی وجہ سے سونو سود نے اپنے ہوم پروڈکشن کی فلم فتح میں اس نوجوان کو ایک رول آفر کیا ہے۔

 

 

 

 

فتح کو سونو سود کی ہوم پروڈکشن کے ساتھ زی اسٹوڈیوز اور شکتی ساگر ملکر پروڈیوس کررہی ہے-

ابھینندن گپتا کی ہدایت میں بن رہی یہ فلم اسی سال ریلیز ہونے والی ہے-

 

 

 

 

بتا دیں کہ سونو سود نے سال 2015 میں ریلیز ہوئی

فلم سمبا کے بعد پچھلے سال سمراٹ پرتھوی راج میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئے تھے-

Tags:

You Might also Like