Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اداکارہ سوناریکا بھاڈوریا نے فلورل ڈریس میں کرایا فوٹو شوٹ

سوناریکا بھاڈوریا

ٹی وی ڈسک،14جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ سوناریکا بھاڈوریا ان دنوں کورونا بحران کے درمیان اپنی فیملی کے ساتھ وقت گذار رہی ہے۔ اسی درمیان اداکارہ اپنے گلیمرس لک کے ساتھ فوٹو شوٹ کراتے ہوئے کئی فوٹوز انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہے۔ سوناریکا بھاڈوریا ان سبھی فوٹوز میں کافی تروتازہ لک کے ساتھ دیکھائی دے رہی ہے۔ فلورل ڈریس میں سوناریکا بھاڈوریا اپنی ہاٹ اداؤں سے فینس کو دیوانہ بنا رہی ہے۔ سوناریکا بھاڈوریا کا کھلے بالوں میں یہ لک کسی کی بھی راتوں کی نیند اڑا سکتی ہے۔ سوناریکا بھاڈوریا نے فوٹو شوٹ کراتے وقت ایک کے بعد ایک اسٹائلش اور گلیمرس انداز میں پوز دیئے ہیں۔

ان فوٹوز میں سوناریکا بھاڈوریا تھائی۔ہائی سلٹ ڈریس میں اپنے پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہے۔

کچھ وقت پہلے میڈیا پورٹل سے بات چیت میں سوناریکا نے کہا تھا کہ میں ماڈرن لڑکی ہوں اور جیسے پردے پر ہر طرح کے کردار نبھانا چاہتی ہوں ویسے نجی زندگی میں بھی انڈین ہو یا ویسٹرن ہر آوٹ فٹ ٹرائی کرتی ہیں، لیکن انسٹاگرام پر اپنے فینس کے ساتھ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ سوناریکا نے سال 2011 میں شروع ہوئے تم دینا ساتھ میرا ، شو سے ٹی وی پر ڈیبیو کیا۔

سوناریکا نے تلگو، تامل اور ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ وہ 2016 میں آئی بالی ووڈ فلم سانسیں: دی لاسٹ بریتھ’ میں لیڈ اداکارہ کے طور پر نظر آئی تھی۔

 

سوناریکا بھاڈوریا کی پیدائش 3 دسمبر 1992 کو مہاراشٹرا کے ممبئی میں ہوئی۔ سوناریکا بھاڈوریا کے والد کنسٹرکشن بزنسمین ہے۔ اور والدہ گھریلو خاتون ہے۔ انکی پرورش ممبئی میں ہوئی۔ اور اسکول کی پڑھائی یشودھم ہائی اسکول سے کیا، اور اپنی باقی تعلیم پری۔یونیورسٹی سے کی۔ انہوں نے کئی ٹی وی سیریلس میں کام ہے۔

سوناریکا نے سال 2011 میں ٹی وی چینل لائف اوکے پر نشر ہوئے سیریل تم دینا ساتھ میرا سے ڈیبیو کیا۔ اسکے بعد انہوں نے دیوں کے دیو۔۔۔مہا دیو میں پاروتی کا رول ادا کیا۔ سال 2018 میں سونی ٹی وی کے پرتھوی ولبھ، اتحاس بھی، رہیس بھی، میں آشیش شرما کے مقابلے کام کیا۔  سال 2018 سے 2019 تک سوناریکا نے کلرس ٹی وی پر نشر ہوئے دستان محبت سلیم انارکلی میں کام کیا۔ اور سال 2019 میں کلرس ٹی وی کے شو عشق میں مرجاؤاں میں دیکھی۔

Tags:

You Might also Like