Type to search

فیشن

فلم ملنگ کی اسکریننگ پر سونم کپور کا بولڈ لک، سوشل میڈیا پر ملے کمنٹس

فیشن ڈسک، 7فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فیشن دیوا کے نام سے مشہور سونم کپور جب بھی کسی ایونٹ میں جاتی ہے چھا جاتی ہے- سونم اپنے والد انیل کپور کے ساتھ ایک ایونٹ میں پہنچی، اس موقع پر وہ بلیک کلر کی گلیمرس ڈریس میں دیکھی- سونم نے انیل کپور کے ساتھ پوز بھی دیئے- حالانکہ سوشل میڈیا پر وہ ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہے- کئی یوزرس نے انکے کپڑوں کو لیکر فحش باتیں کہی-

ایک یوزر نے کہا اپنے والد کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے کیا اسے باکل بھی جھجک محسوس ہو رہی ہے؟
ایک یوزر نے کہا، اس طرح کے کپڑے پہن کر والد کے ساتھ کھڑے ہے- ان لوگوں کو کوئی شرم نہیں ہے-
ایک یوزر نے لکھا والد کے سامنے اتنا دیکھا کے پہنا ہوا ہے- ایک دیگر نے لکھا، کیا تھوری سی شرم ہے؟

سونم کپور ممبئی میں فلم ‘ملنگ’ کی اسکریننگ پر پہنچی، اس دورن وہ بلیک آوٹ فٹ میں کافی شاندا لگ رہی تھی- اس دوران سونم اپنے والد انیل کپور کے ساتھ کیمرے کے سامنے پوز دیئے، کٹرینہ بھی اسکریننگ کے دوران دیکھی، فلم ملنگ کی اداکارہ دیشا پٹانی وائٹ آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھی- دیشا فلم کے کو-اسٹار انیل کپور ، آدتیہ رائے کپور اور کنال کھیمو کے ساتھ فوٹو لی، اس دوران نصرت بھروچہ ریڈ آوٹ فٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی تھی- فلم کی اسکرینگ پر فاطمہ ثنا شیخ کو بھی دیکھا گیا، اس دوران ہما قریشی اور نورا فتحی بھی پہنچی،

Tags:

You Might also Like