Type to search

فیشن

سونم کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی پرانی ہاٹ تصویریں

فیشن ڈسک،5جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سونم کپور بالی ووڈ کی فیشنسٹا ہے اور انہوں نے ایک بار پھر اپنی تصویروں سے ثابت کردیا ہے، انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز پر کچھ تصویریں شیر کی ہیں- ان میں سونم بے حد گلیمرس نظر آرہی ہے-

سونم کپور بی-ٹاؤن دیوا ہے- وہ اپنے اسٹائل اور فیشن چوائس کے لیے جانی جاتی ہے– انہوں نے انسٹاگرام پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں- سونم کپور کی یہ تصویریں انکے ایک فین پیج کی انسٹا اسٹوری پر ہے- سونم کپور نے بھی انہیں اپنی انسٹا اسٹوری پر سجایا ہے-

ان تصویروں میں سونم بے حد گلیمرس اور حیرت انگیز نظر آرہی ہے- سونم کپور کی یہ تصویریں کامن نہیں ہے- یہ انکے بہترین فوٹو شوٹس میں سے ہے – لاک ڈاؤن کے درمیان سونم کپور اپنے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے- وہ اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے- مارچ کی شروعات میں سونم کپور آنند آہوجا کے ساتھ لندن سے واپس لوٹی تھی- اسکے بعد انہوں نے خود کو 14 دن کے لیے آئسولیٹیڈ کرلیا تھا-

سونم دہلی میں اپنے سسرال میں ہے- اس درمیان اپنے سسرال والوں کو اپنی کوکینگ کلاسس بھی دیکھا رہی ہے- اس سے جڑے پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہے- گذشتہ مہینے اپنی شادی کی سالگرہ کرچکی ہے- لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہوں نے اپنے خاندان والوں سے ویڈیو چیٹ کیا تھا- ورک فرنٹ پر بات کریں تو آخری بار فلم زویا فیکٹر میں دیکھا گیا تھا-

Tags:

You Might also Like