Type to search

وائرل

سونم کپور نے کرایا بولڈ فوٹو شوٹ

سونم کپور برالیٹ

وائرل ڈسک، 21 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر انیل کپور کی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے-

فلموں سے ذیادہ سونم اپنے بیباک انداز کے لیے مشہور ہے- اداکارہ اپنے فیشن سینس اور اسٹائلش انداز کے لیے جانی جاتی ہے-

سونم کپور بی-ٹاؤن دیوا ہے- وہ اپنے اسٹائل اور فیشن چوائس کے لیے جانی جاتی ہے– انہوں نے انسٹاگرام پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں-

سال 2007 میں آئی سنجے لیلا بھنسالی کی فلم سانوریا سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سونم کپور نہ صرف اپنی ایکٹینگ ہی نہیں بلکہ اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہے- وہ اپنے فیشن سینس کے لیے کافی مشہور ہے، وہ کئی بار اپنے ڈریسنگ کی وجہ سے ٹرولنگ کا سامنا بھی کرنا پڑا،

اسی درمیان ایک بار پھر سونم فینس کے درمیان چھائی ہوئی ہے- سونم اپنے ایک بولڈ فوٹو شوٹ کو لیکر بحث میں ہے، اداکارہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے-

سونم کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہے، جس میں وہ ڈیپ نیک برالیٹ میں نظر آرہی ہے اور بے حد بولڈ دیکھ رہی ہے-

اپنے لک کو فلانٹ کرنے کے لیے سونم نے عجیب سا نیک پیس پہنا ہے- لائٹ میک اپ کے ساتھ اداکارہ نے بالوں کو کھلا چھوڑا ہے-

فیشنسٹا اداکارہ کے لیٹسٹ لک کی بات کریں تو وہ کافی اسٹننگ لک میں نظر آرہی ہے- سونم کپور نے آف شولڈر کارسیٹ ٹاپ میں نظر آئی-

اسکے ساتھ ہی انہوں نے بہترین نیک پیس کا انتخاب کیا، ساتھ ہی اداکارہ نے برونز میک اپ کے ساتھ براؤن شیڈ لیپس کے ساتھ بالوں کو سنٹر پارٹی دیتے ہوئے کھلا رکھا-

ان تصویروں میں انکی ادائیں لوگوں کے ہوش اڑانے کے لیے کافی ہے- سونم نے ایک بار پھر سے سبھی کو مدہوش کردیا ہے-

آنند آہوجا کی بیوی سونم کپور کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ پچھلی مرتبہ ویب سیریز، میں نظر آئی تھی، اسکے علاوہ وہ سال 2019 میں آئی فلم زویا فیکٹر میں نظر آئی تھی-

سونم جلد ہی ساؤتھ کوریا کی ریمیک فلم بلائنڈ میں نظر آئیں گی-

Tags:

You Might also Like