Type to search

فیشن

سونم کپور کا لیٹسٹ فوٹو شوٹ

فیشن ڈسک،14فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی فیشنسٹ سونم کپور نے ایک بار پھر اپنے انسٹاگرام پر حیران کن تصاویر پوسٹ کیں۔ شاہی انداز میں نظر آرہی ہیں اور ہر تصویر میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہے۔

سونم ان تصویروں میں گولڈن کلر اینڈ کریڈش ٹیکسچر کا لہنگا پہنی نظر آرہی ہے۔ اس لہنگے کو ممبئی بیسڈ برانڈ اتھر کی طرف سے تیار کیا گیا تھا۔ اس لک میں سونم میک اپ میں بھی گولڈن ہنٹ رکھی گئی تھی اور آنکھوں پر خاص طور پر گولڈن آئی شیڈ کیا گیا تھا۔ اداکارہ کامیک اپ آرتی نیئر  نے کیا تھا۔

وہیں سونم کے بالوں کو سلکی لک دیتے ہوئے ہائی جوڑے میں اسٹائل کیا گیا تھا جو انکے نیک اور اس میں پہنے گئے ہار کو ہائی لائیٹ کرنے میں مدد کررہا تھا۔ سونم کی ہیئر اسٹائل الپا خامینی نے کیا تھا۔ بات کریں سونم کی جیولری کی تو یہ بلغاری جناج کلکشن کی تھی۔ اس برینڈ کےنئے جیولری کلکشن کو لانچ کرنے کے لیے اداکارہ ابوظہبی گئی تھی۔

سونم نے نیکلس بریسٹ لیٹ ڈائمنڈ اینڈ پرل سے بنایا گیا تھا۔ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اسکا ڈیزائن واقعی کافی زبردست تھا، جناج کلکشن کیاس جیولری کے لیے جو تھیم منتخب کی گئی ہے اسکا مقصد یو اے ای کے ہیریٹیج کے ساتھ ماڈرن آوٹ لک کو دیکھانا ہے۔ اس کلکشن کو بلغاری نے ہر ہائینس شیخہ فاطمہ کے ساتھ مل کر ڈیزائن کیا ہے۔

(تصویر بشکریہ: انسٹاگرام @ سونام کے اہوجا)

Tags:

You Might also Like