Type to search

ٹی وی اور فلم

سونالی راوت کا سپر بولڈ انداز

سونالی راوت بولڈ

وائرل ڈسک، 11 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کیلنڈر گرل کے ٹائٹل سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ سونالی راوت نے اپنی لیٹسٹ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو کہ آگ کی طرح وائرل ہوگئی ہے-

سال 2014 میں ہمیش ریشمیا کی رومانٹک تھریلر فلم ایکسپوز سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ سونالی راوت کی تصویریں اور ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد وائرل ہونے میں کچھ ہی دیر لگتی ہے، کچھ ایسا ہی ایک بار پھر سے دیکھنے کو مل رہا ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonali Raut (@isonaliraut)

 

سونالی راوت نے اپنی ایک لیٹسٹ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، اس تصویر میں اداکارہ گولڈن کلر کی ون پیس ڈریس اسٹرپی ڈریس میں دیکھائی دے رہی ہے-

 

سونالی نے اس دوران نیوڈ میک اپ کیا اور بالوں کو ہیوی والیوم دے کر ویوی لک دیا ہے- اداکارہ اس تصویر میں اپنے باڈی کروز فلانٹ کرتی دیکھائی دی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonali Raut (@isonaliraut)

 

دلچسپ بات یہ ہے کہ سونالی نے اپنی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، آپ کہاں دیکھ رہے ہیں، سونالی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے-

کمنٹ سیکشن میں دیکھیں تو سونالی کے مداح ان کی ہاٹنس کے چرچے کرتے نہیں تھکتے، اداکارہ کی اس تصویر کو اب تک 35 ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonali Raut (@isonaliraut)

 

سونالی راوت نے اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے ہیں۔ ساتھ ہی لوگ انکی دلکش اداؤں کے دیوانے رہتے ہیں-

سونالی 19 سال کی عمر میں کنگ فشر کی کیلنڈر گرل بن گئی تھی- حالانکہ انہیں مقبولیت بگ باس کے سیزن 8 سے ملی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonali Raut (@isonaliraut)

 

ساتھ ہی سونالی نے رنویر سنگھ کے ایک کنڈوم کا اشتہار شوٹ کیا تھا، اس اشتہار میں سونالی رنویر سنگھ کے ساتھ ٹاپ لیس انداز میں دیکھائی دی تھی-

بتادیں کہ سونالی راوت کی پیدائش 23 دسمبر 1990 کو ہوئی، وہ ایک فلمی اداکارہ اور ماڈل ہے۔

سونالی ہندوستان کے سب سے کامیاب بیرون ملک سپر ماڈل اوجولا راوت کی چھوٹی بہن ہیں۔

سال 2010 میں سونالی راوت نے سالانہ کنگ فشر کیلنڈر میں ماڈلنگ کا اسائنمنٹ جیتا، جس میں وہ سوئمنگ سوٹ میں نظر آئیں۔

انہوں نے کئی مشہور برانڈز جیسے میک کاسمیٹکس ، پی سی چندر جیولرس ، لیمکا ، ویسٹ سائیڈ ، پینٹالونس وغیرہ کے لیے کام کیا۔

Tags:

You Might also Like