دی بروکن نیوز کے ساتھ او ٹی ٹی میں ڈیبیو کریں گی سونالی بیندرے
فلمی ڈسک، 13 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے ہندی انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جو پردے پر اپنے کام سے سب کا دل جیتتی آئی ہے-
اداکارہ سونالی جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہے- اداکارہ سونالی کینسر سے ابھرنے کے بعد پہلی بار کسی شو میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی-
سونالی بیندرے ویب سیریز دی بروکن نیوز ، سے او ٹی ٹی پر ڈیبیو کریں گی، اس بات کی معلومات انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرکے دی-
View this post on Instagram