Type to search

ٹی وی اور فلم

دی نائٹ مینجر کی اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا کا ریجکشن پر چھلکا درد

سوبھیتا دھولی پالا

سوبھیتا دھولی پالا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ لوگ ان پر تبصرے کرتے تھے-

دی نائٹ مینجر 2 کی اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا نے بتایا کہ لوگ انکے اسکن ٹون پر تبصرے کیے-

سوبھیتا دھولی پالا دی نائٹ مینجر 2 میں انیل کپور اور آدتیہ رائے کپور کے مقابلے کام کررہی ہیں-


فلمی ڈسک، 24 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایمیزون کی ویب سیریز میڈ ان ہیون سے پہچان بنانے والی اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا  کی ویب سیریز دی نائٹ مینجر سیزن 2 سے پھر ایک بار دھوم مچانے کو تیار ہے-

دی نائٹ مینجر سیزن 2 جون کی 30 تاریخ کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے والی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sobhita (@sobhitad)

 

ماڈلنگ کی دنیا کا بڑا نام سوبھیتا اپنے شاندار اداکاری کے لیے تو مشہور ہے- اس سے پہلے انہوں نے سال 2013 میں مس انڈیا ارتھ کا خطاب جیت چکی ہے- 2013 سے کیریئر کی شروعات کرنے والی سوبھیتا نے سال 2016 میں آئی تھریلر فلم رمن راگھو 2٫0 سے بالی وڈ میں تہلکہ مچا دیا تھا-

 

اداکارہ سوبھیتا دھولی پالا اپنے حسن کی وجہ سے آج بھی بحث میں کا موضؤع رہتی ہے- مگر ایک بار انہیں ریجکشن کا سامنا کرنا پڑا تھا- اس پر انہوں نے ایک انٹرویو میں بات کی-

انڈین ایکسپریس ڈاٹ کام’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سوبھیتا نے بتایا کہ اداکاری کے شروعاتی دور میں انکو کیا- کیا جھیلنا پڑا-

ایک اشتہار کے آڈیشن کے لیے گئی تو لوگ انکی جلد (اسکن) پر کمنٹ کیے تھے، انہیں بات اچھی نہیں لگی لیکن انہوں نے کام کرنا نہیں چھوڑا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sobhita (@sobhitad)

اداکارہ شوبھیتا کہتی ہے جب آپ کوئی چیز کرنا شرع کرتے ہیں تو سب کچھ ایک جنگ ہوتی ہے، میں فلم سے نہیں تھی، مجھے یاد ہے کہ جب میں ایک اشتہار کا آڈیشن دینے گئی تھی تو مجھے کئی بار بولا گیا کہ آپ گوری نہیں ہوں-

 

 

 

 

اداکارہ سوبھیتا نے آگے بتایا کہ انہیں لوگوں نے برے کمنٹ بھی کیے، جس سے انہیں توہین محسوس ہوئی، انہوں نے بتایا کہ انہیں بعد میں احساس ہوا کہ لوگوں کا خوبصورتی کے بارے میں نظریہ بہت چھوٹا اور ایکطرفہ ہے-

 

 

 

حالانکہ ان سب باتوں سے ان پر کوئی اثر نہیں ہوا- وہ انڈسٹری میں کام کرتی رہی اور آگے بڑھتے رہی- انہوں نے اپنی اداکاری کی مہارت پر توجہ دی۔ خوبصورتی پر نہیں۔ اور آج ہر کوئی اسے اس کی مہارت کی وجہ سے جانتا ہے۔

 

 

 

 

 

سوبھیتا دھولی پالا کی پیدائش 31 مئی 1993 کو آندھراپردیش کے تینالی میں برہمن گھرانے میں ہوئی۔ انکے والد کا نام وینو گوپال راؤ اور والدہ کا نام سنتھا راؤ ہے۔ انکی ایک چھوٹی بہن سمنتھا ہے۔

 بتادیں کہ سوبھیتا دھولی پالا بھرت ناٹیم اور کوچی وڑی میں تربیت یافتہ کلاسیکل ڈانسر ہے۔

سوبھیتا دھولی پالا اپنی بولڈ فوٹوز کو لیکر سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہے اور فینس کو انکا یہ انداز پسند بھی ہے۔

ویب سیریز میڈ ان ہیون سے سوبھیتا کو کافی مقبولیت ملی تھی۔

سال 2014 میں سوبھیتا کنگرفیشر کی کیلنڈر گرل بھی رہی۔ فلم رمن راگھو میں وہ نواز الدین صدیقی کے ساتھ نظر آئی۔

اگست 2016 میں ، انھوں نے اکشت ورما کی ہدایتکاری میں بنی فلم کالاکانڈی اور راجا مینن کی ہدایتکاری میں بنی فلم شیف میں سیف علی خان کے مقابل مرکزی کردار ادا کیا۔