Type to search

Uncategorized

شویتا تیواری اور بیٹی پلک تیواری کا سوئمنگ پول میں گلیمرس انداز

ٹی وی ڈسک،21اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل ‘میرے ڈیڈ کی دلہن’ میں نظر آرہی اداکارہ شویتا تیواری کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلا دی ہے- شویتا نے بکنی میں کئی ساری فوٹوز کلک کروائی ہے- وہی انکی بیٹی نے بھی انکو کمپنی دیتے نظر آرہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

When in Doubt, swim on Out! . . . . . . . @theforestclubresort @zuper_solutions @options_travel

A post shared by Shweta Tiwari (@shweta.tiwari) on

ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ وہ اکثر اپنی فوٹو اور ویڈیو شیئر کرکے فینس کے ساتھ جڑی رہتی ہے۔ حال ہی میں ٹی وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری کا گلیمرس انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ جس میں اداکارہ سوئمنگ پول میں پوز دیتی نظر آرہی ہے۔ اپنی ان تصویروں کو شویتا تیواری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔ جو خوب وائرل ہورہا ہے۔ پول میں شویتا تیواری کا گلیمرس انداز دیکھ فینس کے ساتھ ساتھ ٹی وی فنکار بھی انکی تعریف کررہے ہیں۔

شویتا تیواری اپنی تصویروں میں پول میں انجوائے کرتے نظر آرہی ہے۔ بلیک چشمے کے ساتھ انکا لک بھی کافی زبردست لگ رہا ہے۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے شویتا تیواری نے لکھا، جب بھی شک میں ہو تو، سوئمنگ کر آو۔ انکی ان فوٹو پر کمنٹ کرتے ہوئے ٹی وی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی نے لکھا، ہمیشہ ہی ہاٹ،،، وہی، بگ باس 4 کے انکے کو۔کنٹیسٹنٹ اشمیت پٹیل نے بھی شویتا تیواری کی فوٹو پر کمنٹ کیا۔ انہوں نے لکھا، میں بھی سوئمنگ کرنے کے لیے بیتاب ہوں،،، فنکاروں کے علاوہ فینس بھی شویتا تیواری کی خوب تعریف کررہے ہیں۔

بتادیں کہ شویتا تیواری کے علاوہ انکی بیٹی پلک تیواری بھی اپنے گلیمرس انداز کو لیکر کافی بحث میں بنی ہوئی ہے۔ اپنی ممی کی طرح وہ بھی سوئمنگ پول میں پوز دیتی نظر آئی۔ پلک تیواری نے بھی اپنی کچھ فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

I LOVE THIS PLACE

A post shared by Palak Tiwari (@palaktiwarii) on

 

جس میں انکے اسٹائل کو لیکر لوگ انکی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ فوٹو میں پلک تیواری بلیک ٹاپ اور بلیو جینس میں نظر آرہی ہے۔ اس سے الگ شویتا تیواری کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ ان دنوں سونی ٹی وی پر آنے والے شو میرے ڈیڈ کی دلہن میں نظر آرہی ہے۔

 پلک تیواری روزی فلم سے ڈیبیو کریں گی۔ یہ فلم وشال مشرا ڈائریکٹ کررہے ہیں۔

Tags:

You Might also Like