Type to search

اسپورٹس

ورلڈ سکیلس مقابلہ میں ہندوستان نے بنائی تاریخ، شویتا رتناپورہ بنی میڈل جتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون

نئی دہلی،3ستمبر(ایجنسی) ورلڈ سکیلس ایونٹ میں ہندوستان کی شویتا رتناپورہ نے میڈل جت کرتاریخ بنائی ہے- شویتا رتناپورہ نے روس کے کازان میں منعقد ہوئے 45ویں ورلڈ سکیلس ایونٹ 2019 میں کانسی کے تمغہ جیتا ہے- انہوں نے یہ میڈل گراف ڈیزائن ٹیکنالوجی کے علاقے میں ملا ہے- کوشل وکاس وزرات نے پریس ریلیز جاری کی ہے- وہیں “ایم ای ایس سی انڈیا” نے ٹیوٹ کرکے لکھا، شویتا رتناپورہ اور منٹر شری ستیش نارائن کو کوشل میں انکی جیت کے لیے مبارکباد-

شویتا رتناپورہ 22 سال کی ہے اور مہارشٹرا کی رہنے والی ہے- بتادیں کہ تاتارستان میں منعقد ایک تقریب میں منگل کو 45وی ورلڈ اسکیلس مقابلہ کے فاتحوں کا اعلان کیا گیا تھا-

 

Tags: