Type to search

ٹی وی اور فلم

شویتا سالوے نے گوا میں سمندر کنارے نظر آئی

شویتا سالوے گوا

ٹی وی ڈسک،25ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ شویتا سالوے نے ایک بار پھر سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے۔ شویتا سالوے نے سمندر کی گہرائیوں کو ناپتی دیکھ رہی ہے۔ اس تصویر کے کمنٹ باکس میں فینس انکی خوب تعریف کررہے ہیں۔ ایک یوزر نے شویتا سالوے کا مقابلہ جل پری سے کرڈالا ہے۔ اگر کہا جائے تو شویتا سالوے اپنی ہی دھن میں رہنے والی اداکارہ ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ اس تصویر سے آپ اس بات کا انداز لگا سکتے ہیں۔

شویتا سالوے ایک ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہے، وہ ڈانس ریالٹی شو جھلک دیکھلا جا کے سیزن 1 میں رننر اپ رہی تھی۔

شویتا سالوے کی پیدائش 12 نومبر 1984 میں ممبئی کے چیمبور میں ہوئی۔ انہوں نے لوریٹو کنوینٹ اسکول سے تعلیم حاصل کی اور ممبئی کے صوفیہ کالج سے بی اے کیا۔ انہوں نے اسکول ڈرامہ اور ڈانس پرفارمنس سے انے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے سال 2011 کی فلم دل تو بچہ ہے جی اور لنکا میں آئٹم نمبر کیا۔ انہوں نے لمبے وقفے کے بعد بوائے فرینڈ ہرمیت سیٹھی سے 24 اپریل 2012 کو شادی کی۔ اور سال 2016 میں انہیں ایک بیٹی ہوئی۔

شیوتا نے سال 1998 سے 2001 میں زی ٹی وی پر ٹیلی ویژن سیریل ہپ ہپ ہورے میں مرکزی اداکاروں میں سے ایک تھی۔

سوشل میڈیا پر شویتا سالوے کی بولڈ تصویریں ہمیشہ چھائی رہتی ہے۔ شویتا سالوے اکثر ٹرولرس کے نشانے پر رہتی ہے۔ کچھ دن پہلے ہی شویتا سالوے نے ٹرولرس کو زبردست جواب دیا تھا۔ شویتا سالوے نے سوشل میڈیا پر اپنے کندھے پر بنے ٹیٹو کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ فلانٹ کیا ہے۔ انکی یہ ٹاپ لیس تصویر سوشل میڈیا پر وائر ہوئی تھی۔

سمندر کنارے پتنگ اڑاتے ہوئے شویتا نے پرانے دنوں کی یادوں کو بھی تازہ کرلیا ہے۔ گوا کے سمندر کے کنارے شویتا سالوے تصویریں کلک کروائی ہے۔ انکا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔

انہوں نے چند فلموں میں کام کیا جن میں پیار میں کبھی کبھی (1999) نہ گھر کے نہ گھاٹ کے (2010)، دل تو بچہ ہے جی (2011)، لنکا (2011) کروکشیترا مراٹھی فلم (2013) جیسے فلموں میں نظر آئی۔

شویتا سالوے نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا جن میں ایک تھا چندر ایک تھی سدھا ڈ،انس انڈیا ڈان، خطروں کے کھلاڑی ۔ سیزن 2 ، ہپ ہپ ہورے ، سرٹرڈے سسپنس ، جھلک دیکھلا جا سیزن 1 ، سنسار، کٹی پارٹی ، سی آئی ڈی، لفٹ رائٹ ، لیپسٹک، پھر اس دل کو کیسے سمجھائے ، سرکار، تھوڑی سی زمین تھوڑا سا آسمان ، جیسے شوز میں کام کیا۔