Type to search

ٹی وی اور فلم

شعلے کے سامبا کی بیٹی وینتی ماکیجانی کے آگے ہیروئین

منجاری ماکیجانی

فلمی ڈسک، 30 جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 1975 میں آئی امیتابھ بچن اور دھرمیندر کی فلم شعلے اپنے وقت کی مشہور فلموں میں سے ہے- اس فلم کے سبھی کرداروں نے اپنی سالوں سال کے لیے خاص پہچان بنا لی ہے-
وہیں فلم میں کچھ کردار ایسے بھی ہیں جو لیڈ رول میں تو نہیں تھے، لیکن اگر وہ نہیں ہوتے تو فلم کی کہانی ہی ادھوری رہے جاتی-

یہ کوئی اور نہیں بلکہ گبر کے خاص رہے چکے سامبا تھے- بتادیں کہ فلم میں سامبا کا کردار میک موہن نے نبھایا تھا، انکے کئی ڈائیلاگ آج بھی مشہور ہے-

میک موہن کی پیدائش 24 اپریل 1938 کو کراچی، برٹش انڈیا میں ہوئی تھی، میک موہن نے منی ماکیجانی سے 1986 میں شادی کی تھی، جسکے بعد دونوں تین بچوں کے والدین بنے، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا- بیٹیوں کا نام منجاری ماکیجانی اور وینتی ماکیجانی ہے- وہیں بیٹے کا نام وکرانت ماکیجانی ہے-

بتادیں کہ میک موہن کی بیٹی وینتی بھی کافی مقبول ہے- انکی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے-
فلم شعلے کے سامبا یعنی میک موہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک کا نام منجری ہے اور تو دوسری کا نام ونیتی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Vinati Makijany (@vinatimak)

 

بتادیں کہ میک موہن کی چھوٹی بیٹی ونیتی کافی اسٹائلش ہے- انکی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے-
ونیتا کی تصویریں دیکھ کر ایک یوزر نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا، کیا بات ہے آپ کے سامنے تو بالی ووڈ کی ہیروئین بھی فیل ہے- تو وہیں دوسرے یوزر نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ہر انداز انوکھا ہے-

بتادیں کہ وینتی ماکیجانی ایکٹر کے ساتھ پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر بھی ہے-

میک موہن کی بڑی بیٹی منجاری ماکیجانی کی پیدائش 23 فروری 1987 کو ممبئی میں ہوئی، وہ ایک فلم ساز ہے او انہیں شارٹ فلمز کے لیے جانا جاتا ہے- سال 2012 میں “دی لاسٹ ماربل” اور سال 2014 میں “دی کارنر ٹیبل” میں انکے کام کو لوگوں نے خوب پسند کیا تھا-

منجاری ماکیجانی نے ڈنکرک، دی ڈارک نائٹ رائزز، ونڈر ویمن، اور مشن امپاسیبل جیسی فلموں میں پروڈیوسر کے معاون کے طور پر کام کیا ہے-

بالی ووڈ میں منجاری “سات خون معاف” اور ویک اپ سیڈ، جیسی فلموں میں کام کرچکی ہے-

وینتی ماکیجانی ایک پروڈیوسر اور اداکارہ ہیں جنہیں سال 2010 میں آئی شاہ رخ خان کے “مائی نیم از خان، اسکیٹ بستی اور سیکٹر گرل، کے لئے جانا جاتا ہے-

وینتی ماکیجانی “دی میک اسٹیج” کمپنی کی بانی بھی ہے، جسے سال 2016 میں قائم کیا گیا تھا، دونوں ہی بہنیں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اپنی تصویریں پوسٹ کرتی ہے-