Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اسٹار شیوانگی جوشی نے منی اسکرٹ میں دیکھایا بولڈ لک

shivangi-joshi mini skirt

ٹی وی ڈسک،14اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کی لیڈ اداکارہ شیوانگی جوشی ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن پر عمل کرتے ہوئے گھر پر فیملی کے ساتھ کوالٹی ٹائم اسپینڈ کررہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

🖤

A post shared by शिवांगी जोशी (@shivangijoshi18) on

 

حال ہی میں شیوانگی جوشی نے اسٹائلش لک میں کئی تصویریں اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہے۔ کرلی ہیئر کے ساتھ منی اسکرٹ میں شیوانگی جوشی کا بولڈ لک سوشل میڈیا پر فینس کو خوب پسند آرہا ہے۔

شیوانگی جوشی ان دنوں گھر پر رہتے ہوئے ہر لک اور ڈریس کو ٹرائی کررہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران شیوانگی جوشی نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد سب سے پہلے چائنیز فوڈ کھیلائیں گی۔

شیوانگی کافی سالوں سے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ، سیریل میں بطور لیڈ اداکارہ نظر آرہی ہے۔ شیوانگی ان دنوں اپنے ہوم ٹاؤن دہرادون میں اپنے خاندان کے ساتھ رہ رہی ہے۔

شیوانگی جوشی کی پیدائش 18 مئی 1995 کو ممبئی میں پیدا ہوئی۔ انکی اسکولی پڑھائی اتراکھنڈ کے دہرادون میں ہوئی۔ انہوں نے ٹیلی ویژن ڈیبیو سال 2013 میں زی ٹی وی کے سیریل کھیلتی ہے زندگی آنکھ مچولی سے کی۔

سال 2016 میں نائرہ سنگھانیا کے رول میں اسٹار پلس پر نشر ہونے والے سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا میں محسن خان کے مقابلے نظر آرہی ہے۔

Tags:

You Might also Like