Type to search

ٹی وی اور فلم

اداکارہ شلپا شروڈکر کی بیٹی انوشکا رنجیت ہے بے حد گلیمرس

انوشکا رنجیت

فلمی ڈسک، 31 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم گوپی کشن، کشن – کہنیا اور بے وفا صنم جیسی جیسی کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکی اداکارہ شلپا شروڈکر 90 کے دہائی میں اپنی اداکاری سے پہچان بنائی تھی،

 

لیکن کچھ وقت بعد وہ بالی ووڈ کو الوداع کہے گئی، شلپا، مس انڈیا رہے چکی اداکارہ نمرتا شروڈکر کی بڑی بہن ہے- شلپا اپنی فیملی کے ساتھ اب دبئی میں رہتی ہے-

 

شلپا کی بیٹی انوشکا رنجیت بھی کافی خوبصورت ہے اور خوبصورتی میں بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو ٹکر دیتی ہے- حالانکہ باقی اسٹار کڈس کی طرح انوشکا لائم لائٹ سے کافی دور رہتی ہے-

 

شلپا شروڈکر نے حال ہی میں بیٹی کی سالگرہ پر انکی ایک تصویر پوسٹ کرکے خوبصورت نوٹ لکھا تھا- ہپی برتھ ڈے مائی پمپکن، میں تمہیں اتنا پیار کرتی ہوں جتنا تم سوچ بھی نہیں سکتی، نوشکی تم ہر ہر دن ہمیں اتنا فخر کرتی ہو، میرے بچے کو آج اور ہمیشہ پیار اور دعا-

 

انوشکا رنجیت نے نارتھ لندن کالجیٹ سے گریجویشن کیا ہے، سال 2021 میں انوشکا نے اپنا گریجویشن مکمل کیا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by anoushka (@anoushkaranjit)

 

انوشکا رنجیت اپنی والدہ شلپا شروڈکر اور والد اپریش رنجیت کے ساتھ دبئی میں رہتی ہے، حالانکہ پڑھائی کے لیے وہ لندن میں رہے رہی تھی-

 

خوبصورتی کے معاملے میں انوشکا کسی بالی ووڈ اداکارہ یا لائم لائٹ میں رہنے والے بالی ووڈ اسٹار کڈس سے کم نہیں ہیں۔ ان کی دلکش تصویریں اس کی گواہ ہیں۔

 

انوشکا کو گھومنے پھرنے اور پارٹی کرنے کا بہت شوق ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو میں انہیں دوستوں کے ساتھ تفریح ​​کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

بتادیں کہ شلپا شروڈکر کی پیدائش 20 نومبر 1969 کو ہوئی، انکی والدہ کا نام ونیتا شروڈکر ہے، اور انکی بہن نمرتا شروڈکر ایک اداکارہ ہے، شلپا نے بالی ووڈ میں فلم بھرشٹاچار سے ڈیبیو کیا تھا- اسکے علاوہ شلپا چند ہندی ٹی وی سیریلس میں کام کرچکی ہے-