Type to search

صحت

شلپا شیٹی نے شیئر کیا آسان ورک آؤٹ ویڈیو، فینس کو دیا اہم پیغام

shilpa-shetty-easy-workout

ہیلتھ ڈسک،5مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی ویسے تو اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہیں ، لیکن ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر اپنے ورک آوٹ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور مداحوں کو بھی فٹ رہنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ ایسے میں ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے بھی وہ سوشل مییا پر کافی ایکٹیو ہے اور اپنے فینس کو اس مشکل گھڑی میں مثبت رہنے کے لیے ترغیب دے رہی ہے۔

اسی درمیان انہوں نے ایک بار پھر اپنا ایک ورک آوٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ اپنے گھر پر کچھ آسان اور ضروری ورزش کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، اس وقت ہم سب اپنے گھروں میں بند ہے، اتنا ہی نہیں کئی لوگ گھروں سے اپنا کام کررہے ہیں اور ذیادہ خالی وقت ہونے کی وجہ سے ہم ذیادہ دیر تک بیٹھے رہتے ہیں۔ ذیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے جسم اکڑ جاتا ہے اور اس سے کمر اور پٹھوں میں درد ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں درد سے نجات پانے کے لیے جسم کو اسٹرچ کرنا بے حد ضروری ہے۔ اس وجہ سے میں روز یہ ورزش کرتی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

We’re living in some extreme situations right now. On the one hand, there’s so much to do around the house while many are also working-from-home; on the other hand, the excess free time keeps us seated for long hours with very little movement – a massive state of confusion for the body. All of this, however, can lead to a stiff and painful back & muscles. It’s important to keep stretching and strengthening the back to avoid any long-term, severe pain. So, I practice this routine regularly and it works wonders for me. It strengthens the back & abdominal muscles, improves flexibility in the spine & enhances the body posture. It also relieves back pain & relaxes the back muscles, while opening up the lungs. Give your body a little activity so it doesn’t go into a state of shock in these testing times. Stay indoors, stay safe! @shilpashettyapp . . . . . #SwasthRahoMastRaho #MondayMotivation #FitIndia #FitIndiaMovement #IndiaFightsCorona #GetFit2020 #yoga #yogisofinstagram #yogasehihoga #stayindoors #staysafe

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty) on

شلپا شیٹی نے آگے لکھا ان ورزش سے کمر میں درد ہوتا ہے اور پٹھے بھی آرام دہ ہوتے ہیں۔ اپنے جسم کو تھورا بہت ہلاتے رہے تاکہ اسے بیٹھے رہنے کی عادت نہ ہو۔ گھر میں رہے اور محفوظ رہے۔

Tags:

You Might also Like