Type to search

وائرل

شہناز گل کی گلیمرس تصویریں وائرل

شہناز گل گلیمرس

وائرل ڈسک، 13 جنوری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) شہناز گل نے اپنے خاص اور انوکھے انداز سے فینس کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے- جب سے شہناز بگ باس کے گھر کا حصہ بنی ہے- انکی مقوبلیت کا کوئی حساب نہیں ہے-

لیکن جب سے انکے دوست سدھارتھ شکلا کا دیہانت ہوا ہے شہناز نے سوشل میڈیا پر دوری بنالی تھی، وہیں اب ایک لمبے وقت کے بعد شہناز گل نے اپنی نئی گلیمرس تصویریں شیئر کی ہے-

جیسے ہی شہناز نے یہ تصویریں شیئر کی ہے فینس اور مشہور شخصیات کمنٹ کررہے ہیں-

پنجاب کی کٹرینہ کے نام سے مقبول شہناز نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈ پر نئی تصویریں شیئر کی ہے- ان تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہناز گل نے کالے رنگ کا ایک ون پیس پہنا ہوا ہے- ان فوٹوز کو ڈبو رتنانی نے کھنچی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

 

اس آوٹ فٹ میں ہرے رنگ کی ڈیزائن انکے لک کو پرکشش بنا رہا ہے، ان خوبصورت تصویروں کو شیئر کیے ہوئے ایک دن ہوا اور فینس کے زبردست ردعمل دیکھنے کو ملے-

بگ باس 13 سے مشہور اداکارہ شہناز کے ایک فین نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، کھو گئی پرانی والی مسکان، کسی دوسرے نے لکھا، تصویر بہت خوبصورت ہے لیکن ہماری چلبلی شہناز کھو گئی ہے-

بتادیں کہ شہناز کور گل کی پیدائش 27 جنوری 1993 سنتکھ سنگھ سکھ اور پرمندر کور گل کے گھر ہوئی۔ شہناز کی شروعاتی تعلیم ڈل ہاؤسی ہلٹاپ اسکول، ڈل ہاؤسی، ہماچل پردیش میں ہوئی۔ شہناز کور گل اداکارہ ، ماڈل اور گلوکار ہے۔

شہناز اپنی پنجابی فلموں جیسے کالا شاہ کالا اور ڈاکا کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ انہوں نے سلمان خان کے شو بگ باس 13 میں آپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

بتادیں کہ شہناز نے حال ہی میں فلم حوصلہ رکھ میں کام کیا تھا، جس میں وہ دلجیت اور سونم باوجوا کے ساتھ نظر آئی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

اسکے علاوہ شہناز ہالی ووڈ ویب شوز لوسیفر میں اہم کردار میں ہے-

شہناز گل اور سدھارتھ شکلا کا آخری میوزک ویڈیو ‘ہیبٹ’ پچھلے سال ریلیز ہوا تھا-

Tags:

You Might also Like