Type to search

ٹی وی اور فلم

شمع سکندر لائم لائٹ سے دور لیکن سوشل میڈیا پر ایکٹیو

فلمی ڈسک،24جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) شمع سکندر (شاما سیکندر) ٹی اور بالی ووڈ میں کیریئر بنانے کے بعد شادی کرکے غیر ملک میں سیٹل ہوچکی ہے- سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہنے والی شمع سکندر انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے- ٹی وی سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ شمع اپنے لک چینج کے بعد خبروں میں چھائی رہی، شمع اپنی ایکٹینگ ڈیبیو ایک ٹی وی سے کی تھی اور اسکے بعد انہیں ہر گھر میں پہچان ملی- شمع نے کئی فلموں میں بھی سائیڈ رولس کیے لیکن اچانک سے وہ ایک دن لائم لائٹ سے باہر چلی گئی، شمع نے کچھ سال پہلے ایک دھماکہ دار واپسی کی اور انکو پہچان پانا مشکل ہوگیا، شمع کاسمیٹک سرجری کے بعد بالکل بدل گئی، شمع سکندر ان دنوں اب اپنی تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے-

شمع سکندر کی پیدائش راجستھان میں 4 اگسٹ 1981 کو ہوئی- انکے والد گلشن اور ماں سکندر گیسوات ہے جو ماربل سپلائی کرتے ہیں، انکی 9 سال کی عمر میں وہ ممبئی منتقل ہوگئے- شمع ایک اداکارہ اور فلم ساز بھی ہے-انہوں نے ہندی ، انگریزی کے علاوہ جنوبی ہند کی کئی فلموں میں کام کیا-

سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تصویروں میں شمع وائٹ کلر کی شرٹ میں نظر آرہی ہے- اب اپنی تصویروں سے شمع انٹرنیٹ پر قہر برپا کررہی ہے- شمع سکندر کو انکی حالیہ ریلیز فلم بائی پاس روڈ میں انکی اداکاری کے لیے کافی تعریف ملی ہے-
ان دنوں وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو نظر آرہی ہے- یہاں لگاتار اپنی فوٹوز شیئر کررہی ہے- شمع کے 16 لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں-
(فوٹو:شمع کے انسٹاگرام سے لی گئی)

Tags:

You Might also Like