Type to search

ٹی وی اور فلم

شاہد کپور کی چھوٹی بہن ثنا کپور ہے کافی اسٹائلش

ثنا کپور

فلمی ڈسک، 20 اگسٹ (اردو پسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم کبیر سنگھ  اور جب وی میٹ کے اداکار شاہد کپور نے ایک نہیں بلکہ کئی فلموں میں شاندار کردار نبھا کر فینس کا دل جیت لیا ہے-

اداکار شاہد کپور، کبیر سنگھ، جرسی، جب وی میٹ، پداوت، ویواہ، شاندار، چپ چپ کے، قسمت کنکشن، تیری میری کہانی، فدا، دل بولے ہڑپا، حیدر جیسی کئی بڑی فلموں میں نظر آچکے ہیں وہیں بتادیں کہ شاہد کپور کی بہن ثنا کپور بھی مشہور اداکارہ ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanah Kapur (@sanahkapur15)

ثنا نے سال 2015 میں آئی فلم شاندار سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا، اور اس فلم کے لیے انہیں بہترین ڈیبیو ایوارڈ بھی ملا- بتادیں کہ ثنا کی کئی تصویریں سوشل میڈیا پر موجود ہے- جنہیں دیکھ کر فینس حیران ہے-

بتادیں کہ شاہد کپور کی چھوٹی بہن اداکارہ ثنا کافی خوبصورت ہے حال ہی میں انکی کئی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanah Kapur (@sanahkapur15)

 

کبھی وہ بے حد معصوم پوز دیتی دیکھائی دے رہی ہے تو کبھی وہ سیلفی لیتے دیکھائی دے رہی ہے- فینس تو انکی تصویریں دیکھ کر حیران رہے گئے-

ثنا نے شاہد کپور کے ساتھ فلم میں ڈیبیو کر کے 2018 میں وہ کھجور پر اٹکے فلم میں نظر آئی تھی- فی الحال تو ثنا ٹی وی پر ایکٹیو ہو یا نہ ہو لیکن سوشل میڈیا پر آئے دن دھوم مچا دیتی ہے-

بتادیں کہ ثنا کپور کی پیدائش 15 فروری 1993 میں ہوئی، انکے والد مشہور اداکار پنکج کپور اور والدہ اداکارہ سپریا پاٹھک ہے- ثنا کے دو بھائی ہیں شاہد کپور (ہاف بردار) اور روہان کپور، بتادیں کہ ثنا کی میانک پہوا کے ساتھ شادی ہوئی ہے، جسکی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھی-