Type to search

اسپورٹس

جب شوہر سے پہلی بار ملی سرینا ولیمز، شیئر کیا اس خاص لمحے کا ویڈیو

serena-williams-alexis-ohanian

اسپورٹس ڈسک،17مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) امریکہ کی مشہور خاتون ٹینس اسٹار سرینا ویلیامز نے اپنے شوہر اور ریڈڈیٹ کے شریک بانی الیکسس اوہیان کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کو ایک بار پھر سے یاد کیا ہے۔ 23 بار کی گرینڈ سلیم فاتح سرینا ولیمز نے انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ جس میں انکے شوہر یہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ ویڈیو میں کی جو رہی ڈرائیونگ انکے گھر کے پاس کی ہے۔

سرینا نے ویڈیو میں کہا، یہ سفر پانچ ۔ چھ سال پہلے روم میں شروع ہوا تھ۔ وہ میری ٹیبل پر آکر بیٹھ گئے تھے۔ میں نے انہیں ٹیبل چھوڑنے کو کہا تو انہوں ایسا کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا مجھے وہ گرم لگ ہا تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا انہیں ٹاپ لیس پسند ہے ، انہوں نے کہاں ۔ ہاں، آخر کار میں نے بھی ہاں کہے دیا اور پانچ ۔ چھ سال بعد اب ہم یہاں ہیں۔

سرینا اور اوہیان کی 2016 میں منگنی ہوئی تھی۔ اور ستمبر 2017 میں انہیں بیٹی ہوئی تھی۔ سرینا جب نو ماہ کی حاملہ تھی تو آسٹریلیائی اوپن جیتی تھی۔ لمبے بریک کے بعد وہ فروری 2018 میں اپنی بہن ونیس ولیمز کے ساتھ فیڈ کپ میں لوٹی تھی۔

Tags:

You Might also Like