Type to search

تعلیم اور ملازمت

سیبی (ایس ای بی آئی) میں نکلی 147 عہدوں پر نوکری

کیریئر ڈسک،11مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام ) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی)  نے نوٹیفیکیشن جاری کرکے اے گریڈ آفیسر کے قریب 147 خالی اسامیوں پر بھرتی نکلی ہے-خواہش مند اور اہل امیدوار 23 مارچ تک سیبی ریکروٹمنٹ 2020کے لیے درخواست کرسکتے ہیں- سیبی ریکروٹمنٹ 2020 اے گریڈ آفیسر (اسسٹنٹ منیجر) ۔جنرل اسٹریم ، لیگل اسٹریم ، انفارمیشن ٹکنالوجی اسٹریم ، انجینئرنگ اسٹریم ، ریسرچ اسٹریم اور آفیشل لینگویج سٹریم 2020 کے لیے منعقد کیا جارہا ہے- سیبی 2020 ریکروٹمنٹ کے لیے امیدواروں کا سلیکشن فیز 1 اور فیز 2 امتحان کی بنیاد پر کیا جائے گا، درخواست کی آخری تاریخ 23 مارچ ہے-

جنرل اسٹریم – 80 عہدے

لیگل اسٹریم – 34 عہدے

انفارمیشن ٹکنالوجی اسٹریم – 1 عہدہ

انجینئرنگ اسٹریم – 4 عہدے

ریسرچ – 5 عہدے

 آفیشل لینگویج – عہدہ

ایسے کریں درخواست

سیبی ریکروٹمنٹ 2020 آفیسر اے گریڈ کے عہدوں پر آن لائن درخواست کرنے کے لیے امیدواروں کو سب سے پہلے سیبی کی آفیشل ویب سائٹ پر لاگ ان کرنا ہوگا-

sebi.gov.in

:ضروری تاریخیں

درخواست کرنے کی آخری تاریخ 23 مارچ 2020

فیز 1 آن لائن امتحان 12 اپریل 2020

فیز 2 آن لائن امتحان 3 مئی 2020

سیبی ریکروٹمنٹ 2020 آفیشل نوٹیفیکیشن

اس لنک کے ذریعہ درخواست دے سکتے ہیں۔

https://ibpsonline.ibps.in/sebioflmar20/uploads/loadpdf.php?file=k7m5p+fQ15e7v83c0M/R18rYnJV9sc/KYaao1bWrpok=&t=zLjIrOLC1Ni005njxc8=#toolbar=0&navpanes=0