Type to search

قومی

امریکہ: سیئٹل سٹی کونسل نے سی اے اے ۔ این آر سی کے خلاف قرارداد پاس کیا

امریکہ،5فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستانی امریکی مسلم کاؤنسل کے صدر احسان خان نے کہا، اکثریت اور مذہبی آزادی کو کمتر کرنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے سی اے اے کی مذمت کا سیئٹل سٹر کا فیصلہ ایک پیغام ہونا چاہئے- وہ نفرت اور تعصب پھیلا کر یہ امید نہیں کرسکتے کہ بین الاقوامی سطح پر اسے قبول کیا جائے گا-

تجویز کے حق میں کمیونٹی کو لانے والی تاںموزی سونداراراجن نے کہا، آج تاریخ کے صحیح پہلو میں کھڑے ہونے کے لیے ہمیں سیئٹل سٹی کونسل پر فخر ہے- سی اے اے کے خلاف عالمی ردعمل میں سیئٹل آگے ہیں-

Tags:

You Might also Like