Type to search

ٹی وی اور فلم

سیانی گپتا برتھ ڈے اسپیشل : بالی ووڈ میں اپنی الگ پہچان بنائی۔

سیانی گپتا

فلمی ڈسک،9 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ اور ویب سیریز کوئین سیانی گپتا آج اپنی سالگرہ منار ہی ہے- اداکارہ سیانی گپتا نے بالی ووڈ میں الگ طرح کے کردار نبھا کر اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔

سیانی گپتا کی پیدائش 9 اکتوبر 1985کو کلکتہ میں ہوئی۔ وہ ایک ہندوستانی فلمی اداکارہ ہے۔ انہوں نے گریجویٹ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے کیا ہے۔ سال 2012 میں انہوں نے سکنڈ میریج ڈاٹ کام ، فلم سے ڈیبیو کیا۔

سیانی شاہ رخ خان کی فلم ’فین’، بار بار دیکھو، جولی ایل ایل بی2 اور حال ہی میں ریلیز ہوئی آرٹیکل 15 میں نظر آچکی ہے۔
وہ دنوں سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو رہتی ہے۔ وہ آئے دن انٹرنیٹ پر اپنی اداؤں کا جلوہ دیکھانے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بے حد بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔

سیانی گپتا کی گنتی ان فائن اداکاراؤں میں ہوتی ہے جو ٹرینڈ سے تھوڑا ہٹ کر کام کرتی ہے۔ وہ اپنے کردار کو نبھانے کے لیے سخت محنت کرتی ہے اور کئی ساری ٹرانسفرمیشن سے گذرتی ہے۔ اس پوسٹ کے ساتھ سیانی نے معلومات دی کہ انہوں نے اس کے لیے مصنوعی اشیا کا استعمال کیا ہے۔

سیانی گپتا نے ایمیزون پرائم پر ریلیز ہوئی ویب سیریز فور مور شاٹس پلیز کے دوسرے سیزن کو لیکر بحث میں آئی تھی۔ اس ویب سیریز میں سیانی گپتا کا بیباک انداز اور انکا بولڈ لک ناظرین کو خوب پسند آیا ہے۔
سیانی گپتا سوشل میڈیا پر اپنی بولڈنیس اور ہاٹ اداؤں کے لیے جانی جاتی ہے۔

بیباک رائے رکھنی والی سیانی گپتا نے می ٹو مہم کے دوران خود کےساتھ ہوئی ایک واقعہ کو شیئر کیا تھا۔ سیانی نے بتایا تھا کہ جب میں 8-7 سال کی تھی تو مجھے ایک بوڑھے آدمی نے بس میں گھیر لیا تھا،

اس وقت میں نے خود کو بچانے کےلیے اسکے پیر کو کچل دیا جس سےوہ چیخنے لگا۔ اپنی حفاظت کے لیے ایسا کرنا بے حد ضروری ہے۔ خواتین کو ایسے لوگوں سے ہمیشہ احتیاط کرنا چاہیئے جنکے ارادے غلط ہو۔

 

View this post on Instagram

 

International Emmy’s for the day’s highlight! When a bunch of crazy talented ladies get together, there’s no envelope too hard to push! With my three beauties @banij @maanvigagroo @iamkirtikulhari With all our romance and fights, we would conquer the next 25 seasons! The two incredible power house boss babes @rangitapritishnandy #ishitanandy @pritishnandycommunications The constant voice of encouragement @pritishnandy2018 The incredible writers @devikabhagat7 @misschamko Our amaze directors @directormenon @nupurasthana The biggest collaborator @nehapartimatiyani & her super team PS: This is the second Emmy Nomination after @insideedge season 1 All of this wouldn’t be possible with the best Team at @amazonprime @aparnapurohit and her entire team @tamagn This is for the entire team! Thank you thank you!

A post shared by Sayani (@sayanigupta) on

 

سیانی گپتا بالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کیا جن میں سکنڈ میریج ڈاٹ کام، فین، بار بار دیکھو، جولی ایل ایل بی 2، دی ہنگری، جگا جاسوس، جب ہیری میٹ سیجل، فکرے ریٹرن، ڈارکنیس ویژیبل، آرٹیکل 15، پوشمپا، ایکسن جیسے فلموں میں نظر آئی-

اسکے علاوہ ویب سیریز ان سائیڈ ایج، کوشیک، فور مور شارٹس پلیز جیسے ویب سیریز میں نظر آچکی ہے-

انہوں نے چند شارٹ فلمز میں بھی کام کیا- جن میں لیچس، کال ویٹینگ، دی پرپوسل، شیم، ریڈ ویلویٹ، شیم لیس جیسے فلمیں شامل ہے-

Tags:

You Might also Like