Type to search

فیشن

کلر فل شارٹ ڈریس میں پرموشنل ایونٹ میں پہنچی سارا علی خان

کلر فل شارٹ ڈریس

فیشن ڈسک،2فبروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سارا علی خان نیچرل بیوٹی ہے۔ چاہے انڈین کپڑے ہو یا پھر ویسٹرن ، وہ سبھی میں شاندار لگتی ہے۔ فلم لو آج کل کے پرموشن کے دوران بھی وہ الگ الگ لکس میں نظر آرہی ہے۔ ایسے ہی ایک پرموشنل ایونٹ میں وہ کلر فل شارٹ ڈریس میں پہنچی، اس فنکی اور سیکسی ڈریس میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی تھی۔

سارا کی اس شارٹ ڈریس میں استعمال کیے گئے کلرس کافی برائٹ تھے، جو اس ینگ ایج کی اداکارہ کے لیے پرفیکٹ سیلکشن تھا۔ ڈریس کا آف شولڈر اور سوئٹ ہارٹ نک ڈیزائن سارہ کے ٹونڈ شولڈرس اور پرفیکٹ جو لائن کو ہائی لائٹ کررہا تھا۔باڈی پر بالکل پرفیکٹ بیٹھ رہی شارٹ ڈریس میں سارہ پر اعتماد اپنے ٹونڈ لیگس فالونٹ کرتی دیکھی۔ پنسل ہیلس انکے لیگس پٹھوں کو اور بھی زیادہ فٹ لک دے رہی تھی۔

سارا علی خان اس کلر فل شارٹ ڈریس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہے۔ ویسے سب سے خوبصورت تو سارا کی مسکراہٹ تھی جو لگاتار انکے چہرے پر بنی ہوئی تھی۔ میک اپ کی بات کریں تو سارہ نے نیچرل لک منتخب کرتے ہوئی اپنی آنکھوں کو بلیو کاجل اور آئی لائنر سے ہائی لائٹ کیا تھا۔ سارہ کے ساتھ کھڑے انکے کو۔اسٹار کارتیک آریان بھی کافی کول نظر آرہے تھے۔ انہوں نے اپنے فیورٹ ڈریس اپ اسٹائل یعنی لوئر، ٹی شرٹ، جیکٹ اور کلو بوٹس پہنے ہوئے تھے۔

Tags:

You Might also Like