Type to search

فیشن

سپنا چودھری ٹرانسپرنٹ ٹاپ میں شیئر کی تصویر

سپنا چودھری ٹرانسپرنٹ ٹاپ

فیشن ڈسک،6 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بگ باس 11 کی کنٹیسٹنٹ اور ہریانوی ڈانسنگ کوئین سپنا چودھری کسی بالی ووڈ سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ انکے ڈانس شو کو دیکھنے کے لیے فینس ہمیشہ ہی بیتاب رہتے ہیں۔ سپنا چودھری ٹرانسپرنٹ ٹاپ میں فوٹو شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہورہی ہے۔

 

ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سپنا چودھری ٹرانسپرنٹ ٹاپ میں وہ کافی خوبصورت نظر آرہی ہے۔ فوٹو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سپنا چودھری نے گرین کلر کا ٹرانسپرنٹ ٹا اور گلٹری سکرٹ میں بے حد ہی خوبصورت نظر آرہی ہے۔ انکے اس اسٹائل پر فینس کافی فدا ہورہے ہیں۔

سپنا چودھری نے ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، یہاں پر لوگ منہ پر میم صاحب میم صاحب پیٹھ پچھے برائی کرتے ہیں۔۔۔ اور ہریانوی کہو تو اپنی ایسی تیسی کرالو۔۔۔

انکے گانے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا جاتے ہیں۔ سپنا چودھری کے نئے ہی نہیں بلکہ پرانے گانے بھی سوشل میڈیا پر اچانک ہی وائرل ہوجاتے ہیں۔ سپنا چودھری نہ صرف اپنے ڈانس اور گانوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے۔ بلکہ وہ اپنے لکس کو لیکر بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چھا جاتی ہے۔ سپنا چودھری کی تصویری زبردست وائرل ہورہی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ سپنا چودھری کئی فلموں میں آئٹم نمبر بھی کرچکی ہے۔ وہیں انہوں نے ہریانوی ہی نہیں بلکہ بھوجپوری، پنجابی اور بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی کام کیا ہے۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں سپنا چودھری نے فلم دوستی کے سائیڈ ایفکٹ سے ڈیبیو کیا تھا۔ حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر ذیادہ کمال نہیں دیکھا سکی۔ وہیں سپنا چودھری بگ باس 11 میں بطور کنٹیسٹنٹ نظر آچکی ہے۔

Tags:

You Might also Like