Type to search

ٹی وی اور فلم

سنجیدہ شیخ نے کرسمس پر اپنی تصویر شیئر کرکے فینس کو دی مبارکباد

سنجیدہ شیخ

ٹی وی ڈسک، 26 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کرسمس کے موقع پر سبھی ستارے اپنے اپنے انداز میں لوگوں کو مبارکباد دے رہے ہیں، اس درمیان سنجیدہ شیخ کا انداز کافی الگ نظر آرہا ہے-

اداکارہ نے بے حد بولڈ فوٹو شیئر کرکے اپنے فینس کو کرسمس کی مبارکباد دیے رہے ہیں اور انکی ا تصویر سے فینس اپنی نظر نہیں ہٹا پارہے ہیں-

پوری دنیا کرسمس منارہی ہے، ایسے میں بالی ووڈ اسٹارس کیسے پچھے رہتے- جہاں اسٹارس ہر تہوار کو بڑے ہی دھوم سے مناتے ہیں وہیں کرسمس کو بھی منانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی-

ہر کوئی سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعہ اپنے فینس کو کرسمس کی ڈھیر ساری مبارکباد دے رہا ہے- ایسے میں ٹی وی کی مقبول اداکارہ سنجیدہ شیخ پیچھے کیسے رہتی-

سنجیدہ نے کرسمس پر اپنا بے حد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فینس کو مبارکباد دی- اس ویڈیو میں انکا ہاٹ انداز دیکھ کر لوگ دیوانے ہورہے ہیں-

ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنا ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے-

حالانکہ انکا یہ ویڈیو بہت ہی شارٹ ہے اور صرف ایک تصویر پر بنا ہے- اس دوران سنجیدہ ڈارک گرین کلر کی ویلویٹ ڈریس میں نظر آرہی ہے-

انکی ٹاپ آگے سے کافی ڈیپ نیک ہے- ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سنجیدہ کے بال کھلے ہیں اور بنا میک اپ میں بیٹھی نظر آئی-

انکا یہ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے- وہیں اس ویڈیو کو فینس ہمیشہ کی طرح ہی کافی پسند کررہے ہیں-

بتادیں کہ اس سے پہلے سنجیدہ شیخ نے اپنا ایک اور ویڈیو پوسٹ کیا تھا، اس ویڈیو میں سنجیدہ کافی الگ انداز میں نظر آرہی ہے-

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس میں سنجیدہ کا صرف فیس نظر آرہا ہے، وہیں انکے بال کھلے ہوئے ہیں- انہوں نے اپنے ڈیپ نیک بلاؤز پہنا ہوا ہے-

 

 

وہیں سنجیدہ نے اپنے گلے میں بہت ہی پیارا سا نیک پیس پہنا ہے جو انکے لک کو اور بھی خوبصورت بنا رہا ہے-
سنجیدہ شیخ کی پیدائش 20 دسمبر 1984 کو بیرون ملک کویت میں ہوئی۔ اور انکا تعلق گجرات کے احمد آباد سے ہے۔ وہ ایک ٹی وی اداکارہ ہے۔

سنجیدہ نے لمبے وقت تک عامر علی کو ڈیٹ کرنے کے بعد 2 مارچ 2012 میں ان سے شادی کی تھی،

سنجیدہ نے سال 2006 میں سیریل کیا ہوگا نمو کا سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔ اسکے بعد وہ سال 2007 میں اسٹار پلس سیریز قیامت میں نظر آئی۔

سنجیدہ شیخ بالی ووڈ میں بھی اپنے ہاتھ آزما چکی ہیں- امیتابھ بچن کی فلم باغبان اور نواب زادے ، فلم میں وہ ایک آئٹم نمبر میں نظر آئی تھی- سنجیدہ شیخ ایک بہترین اداکارہ کے ساتھ ایک شاندار ڈانسر بھی ہیں-

انسٹاگرام پر سنجیدہ شیخ اپنے کئی ڈانس ویڈیو بھی شیئر کرچکی ہیں- سنجیدہ شیخ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like