Type to search

فیشن

“دل بیچارا” کی اداکارہ سنجنا سنگھی کا فیشن اسٹائل

sanjana-sanghi

فیشن ڈسک،9جولائی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سوشانت سنگھ راجپوت  کی آخری فلم جلد ریلیز ہونے والی ہے اور اس فلم سوشانت کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ سنجنا سنگھی اس فلم کو لیکر جذباتی ہیں۔ وہیں ان دنوں اداکارہ سنجنا سنگھی اپنے فیشن اسٹائل کو لیکر کافی سرخیوں میں ہے۔ اداکارہ سنجنا سنگھی کی فلم دل بیچارا 24جولائی کو ریلیز ہونے والی ہے۔ یہ سنجنا کی بالی ووڈ میں چوتھی فلم ہے۔ سنجنا کو پہلے بھی اپنی فلمز کے لیے فینس کی تعریف ملی ہے لیکن انکے فیشن اسٹائل نے بھی لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سنجنا کا چہرا بے حد خوبصورت ہے اور جب وہ خوبصورت آوٹ فٹس میں نظر آتی ہے تو فینس کا دل جیت لیتی ہے۔

 

سنجنا سنگھی ریڈ لہنگے میں

ریڈ لہنگے میں سنجنا ویڈینگ فیشن گولس دیتے ہوئے نظر آئی۔ گرین اور گولڈن ایمبریڈری پیٹرن کے ساتھ ڈیزائن کیے گئے اس لہنگے میں سنجنا بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔ انہوں نے اپنے لہنگے کو ہاف آستین ریڈ چولی اور میچنگ دوپٹے کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا۔

 

View this post on Instagram

 

The lehenga vibe has reached red!! ♥️

A post shared by Sanjana Sanghi | Kizie Basu (@sanjanasanghi96) on

سنجنا سنگھی کا دھاری دار (اسٹرائپ) لباس

سنجنا سنگھی نے بہار کے موسم کا خیر مقدم اپنے بلیو آوٹ فٹ کے ساتھ کیا۔ وہ بڑی بازو کی وائٹ میڈی ڈریس، جس پر اسٹرائپڈ پیٹرن بنا ہوا تھا، میں نظر آئی۔ اداکارہ نے اپنے آوٹ فٹ کو بلیو کلر کے بلیز کے ساتھ میچ کیا اور کوہیلڈ آنکھیں، اور پنک لپ شیڈ کے ساتھ مکمل کیا۔

 

سنجنا سنگھی جیکٹ اور جوگرس میں

سنجنا سنگھی اپنے اس لک میں فینس کو سپورٹ فیشن گولس دیتے ہوئے نظر آرہی ہے۔ وہ اس تصویر میں بلیو جیکٹ اور وائٹ ہوڈ پیٹرن کے جوگرس میں دیکھائی دے رہی ہے۔ انہوں نے اپنی جیکٹ کو یلیو کراپ ٹاپ کے ساتھ میچ کیا ہے۔ یہ آوٹ فٹ ایڈیڈاس کا ہے اور انہوں نے اس وائٹ سپورٹس شوز کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ راک اسٹار کی اداکارہ نے برانڈیڈ کوہلڈ آنکھیں اور یلیو شیڈو اور میک پنک لپس کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔

 

سنجنا سنگھی کا سیکونڈ ریڈ ڈریس

سنجنا سنگھی، زارا کی اس سیکونڈ ریڈ ڈریس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہے۔ انکی یہ سنگل شولڈر ڈریس، ڈھیلی آستین کے ساتھ ہے، انہوں نے اپنے لک کو شیماری ریڈ پینٹس اور کم جیولری کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ ہندی میڈیم فلم کی اداکارہ نے بالوں کو کھلا چھوڑا اور میک اپ کو کوہلیڈ آنکھوں، ہائی لائٹیڈ چیک بونس اور لائٹ پنک لپس کے ساتھ مکمل کیا۔

 

Tags:

You Might also Like