Type to search

اسپورٹس

ثانیہ مرزا کاکرونا وائرس بیداری کیلئے ویڈیو پیام

ثانیہ مرزا ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی

اسپورٹس ڈسک،6مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس سے متعلق خدشات کے درمیان ، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اس معاملے کے بارے میں شعور بیداری پیغام دیا ہے-

جیسا کہ آپ کو معلوما ہے کورونا وائرس چائنا سے پھیلا ہے اور اب سارے دنیا میں پھیل رہا ہے- ہمیں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، کھانسی اور بخار جیسی چند علامات ہیں ، اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی علامات کو محسوس کررہے ہیں تو آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع ہونا چاہئے،  مرزا نے ایک ویڈیو میں یہ بات کی- انہو ںنے مزید کہا کہ آپ ہیلپ لائن نمبر 104 پر کال کرسکتے ہیں- آپ اپنے ہاتھوں کو دھوتے رہنا چاہیئے-

انہوں نے اردو زبان میں بنائی گئی اس ویڈیو میں کہا کہ کرونا وائرس کے بچنے کے لئے احتیاط کی جائے۔

Tags:

You Might also Like