Type to search

ٹیکنالوجی

سیمسنگ گیلکسی اے50ایس اسمارٹ فون 5500 روپے کی کمی

گیلکسی اے50ایس

ٹیکنالوجی،7فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اگر آپ 20 ہزار سے کم قیمت میں نیا سیمسنگ اسمارٹ فون خریدنے کی سوچنے رہے ہیں تو آپ کے پاس شاندار موقع ہے۔ سیمسنگ نے اپنے مڈ رینج اسمارٹ فون گیلکسی اے50ایس کی قیمت میں کم کردی ہے۔

سیمسنگ گیلکسی اے50ایس کی قیمت میں 5500روپے کی بڑی کٹوتی کی گئی ہے۔ کٹوتی کے بعد اب اس اسمارٹ فون کا 4جی بی ریم ویرینٹ 17499روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔ جسکی پہلے قیمت 22999روپے تھی۔

وہیں فون کا 6جی بی ریم ویرینٹ 19999روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔ جسکی پہلے قیمت 24999روپے تھی۔ فون کی نئی قیمت ایمیزون انڈیا ، فلپ کارٹ اور سیمسنگ کو پچھلے سال ستمبر میں لانچ کیا تھا۔

Tags:

You Might also Like