Type to search

ٹی وی اور فلم

ساکشی چوپڑا سوشل میڈیا پر شیئر کی بولڈ تصویریں

فلمی ڈسک،22مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بتادیں کہ 90 کے دہائی کے مشہور ٹیلی ویژن سیریل ‘رامائن’ کے پروڈیوسر رامانند ساگر کی پوتی ساکشی چوپڑا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں ساکشی نے انٹرنیٹ پر سیلفی لیتے ہوئے نیوڈ تصویر شیئر کی ہے۔ ساکشی کے بولڈ اوتار کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے۔
اس فوٹو میو ٹیڈی بیئر کے ساتھ لیٹے ہوئے ساکشی چوپڑا کا ٹاپ لیس لک دیکھائی دے رہا ہے۔ پیلے رنگ کی بکنی میں ساکشی چوپڑا اپنی ہاٹ اداؤں کا جلوہ دیکھا رہی ہے۔ ساکشی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ انکی ہاٹ اور سیکسی تصویروں سے بھرا پڑا ہے۔ ساکشی انٹرنیٹ پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ انسٹاگرام پر انہیں پانچ لاکھ سے ذیادہ فینس فالو کرتے ہیں۔ ساکشی فینس کے درمیان انٹرنیٹ سینسیشن کے نام سے مشہور ہے۔

ساکشی سوشل میڈیا پر بنا کسی کی پرواہ کیے اپنی بولڈ تصویر شیئر کرتی ہے۔ ساکشی کو فین انہیں بالی ووڈ میں ڈیبیو کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ ساکشی سوشل میڈیا سلیبریٹی ہونے کے علاوہ ایک بہترین گلوکارہ بھی ہیں۔انکا یوٹیوب چینل بھی ہے جس پر وہ اپنے کئی گانے اپ لوڈ کرتی رہتی ہے۔ ساکشی چوپڑا کیلی فوریا کے دی لی اسٹراس برگ تھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ سے ڈگری مکمل کی۔  ساکشی کی پیدائش 23ستمبر 1997 کو ممبئی میں ہوئی۔ اسکولی کی پڑھائی لندن کے ٹرینٹی اسکول میں ہوئی۔

فوٹو ساکشی چوپڑا کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Image credit: Instagram
Tags:

You Might also Like