Type to search

ٹی وی اور فلم

الناز نوروزی ‘سیکرڈ گیمز’ کی مشہور اداکارہ سوشل میڈیا پر وائرل

الناز نوروزی

فلمی ڈسک،5مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مشہور ویب سیریز سیکرڈ گیمز میں اپنے اداکاری کے لیے مقبول اداکارہ الناز نوروزی ان دنوں اپنی تصویروں کو لیکر بحث میں ہے، ایران نژاد اداکارہ اور ماڈل الناز بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنا رہی ہے، حالانکہ وہ اب بھی بڑا بریک ملنے ک انتظار کررہی ہے- پنجابی فلموں اور میوزک ویڈیو میں اپنی قسمت آزمانے سے پہلے انہوں نے 2018 میں آئی ویب سیریز سیکرڈ گیمز میں چھوٹا لیکن قابل ذکر رول نبھا کر سب کو متاثر کیا تھا-

نیٹ فلکس پر پیش ہوئے سیکرڈ گیمز میں انہوں نے زویا کا رول نبھایا تھا- تہران میں پیدا ہوئی الناز نوروزی سال 1992 میں وہ اپنے افراد خاندان کے ساتھ جرمنی چلی گئی، انہوں 14 سال کی عمر میں ماڈلنگ شروع کی، 19 سال کی عمر تک انہوں نے ایشیا اور یوروپ کا سفر کیا، اسکولی پڑھائی کے بعد انہوں نے ہندوستان کا رخ کیا-

ایران میں 9 جولائی 1992 کو پیدا ہوئی۔

الناز نوروزی اپنے ایک فوٹو میں الناز نے ریڈ کلر کی شارٹ ڈریس اور میچینگ ہائی بوٹ پہن رکھے ہیں،

جس میں وہ شاندار دیکھ رہی ہے-

وہ پنجابی فلم کھودی کھنڈی میں نظر آچکی ہے،

اس سے پہلے انہوں نے اپنی دوسری ویب سیریز ابھے میں کام کیا تھا،

حال ہی میں الناز اپنے اچھے کام کی وجہ سے بحث میں ہے،

دراصل الناز نے حال ہی میں یہاں غریب وہ ضرورت مند بچوں میں کپڑے تقسیم کیے تھے-

Tags:

You Might also Like