Type to search

ٹی وی اور فلم

ایرا سونی اپنے گلمیرس انداز سے رہتی ہے سرخیوں میں

ایرا سونی

فلمی ڈسک،26 اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساتھ نبھانا ساتھیا کی مشہوراداکارہ ایرا سونی کے بولڈ میک اوور نے لوگوں کو چونکا دیا ہے۔ دراصل حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ گلیمرس تصویریں شیئر کی ہے۔ لوگ انکے بدلے ہوئے لکس کو دیکھ کر حیران ہے۔ خود ایرا کے دوستوں نے ان سے بریسٹ ایمپلانٹس کا سوال کرڈالا۔

اسپاٹ بوائے سے بات چیت میں ایرا نے بتایا، مجھے لگتا ہے ابھی سیزن کا فلیور ہی بولڈ ہے۔ حالانکہ سبھی لوگ میرے بدلے ہوئے امیج سے چونک گئے ہیں۔ جہاں کچھ لوگ ان تصویریوں کو پیار دے رہے ہیں اور انکی تعریف کررہے ہیں، وہیں کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو گندے اور بے ہودہ تبصرے کررہے ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود رہنے کے لیے یہ بھگتنا پڑتا ہے۔

ایرا نے اپنی فیملی اور دوست سے ملے کچھ رجحان بھی شیئر کیے۔ انہوں نے بتایا کہ میرے بچپن کے دوست نے ایک مضحکہ سوال پوچھا کہ کیا میں نے بریسٹ ایمپلانٹ کروایا ہے۔ میں نے اسے بتایا کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کرایا ہے لیکن اس نے ایسا کیوں پوچھا۔ تو اس پر میرے دوست نے کہا کہ تم اب اور بہتر شیپ میں نظر آرہی ہو۔ انہوں نے آگے کہا کہ میں جب چبی تھی تو لوگ مجھے موٹی کہتے تھے۔ اب جب میں فٹ ہوگئی ہوں تو انہیں لگتا ہے کہ میں نے بہت محنت سے یہ کیا ہے۔

ایرا نے آگے کہا کہ میک اوور بس بیٹھنے سے یا سرجیکل پروسیجر سے نہیں حاصل ہوسکتا۔

اس میں بہت محنت لگتی ہے

۔ میرے کیس میں اگر میں شام 7 بجے کچھ کھاتی ہوں،

تو میرے چہرے میں آلو کی طرح سوجن آجاتی ہے۔

ایرا نے ساتھ نبھانا ساتھیا میں اہم کی ایکس۔گرل فرینڈ کا کردار نبھایا تھا۔

حالانکہ انکا یہ کردار کچھ ہی وقت کے لیے تھا۔

لیکن کم رول کرکے ہی انہوں نے کم کم اور دیشا کی بیٹی نندنی میں بھی کام کیا ہے۔

ایرا سوٹی پیدائش 4 ستمبر 1989 کو ہوئی۔

ایرا سونی ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔

اداکاری کے کیریئر کو منتخب کرنے سے پہلے ایرا سونی ماڈلنگ پراجیکٹ کیے۔

ایران سونی نے، راجہ کی آئے گی برات، ساتھ پھیرے۔۔۔سلونی کاسفر (2005) ،

ساوارے سب کے سپنے … پریتو (2011) اور سب کی لاڈلی بیبو (2009) کے لئے مشہور ہیں۔

فوٹو :انسٹاگرام

Tags: