Type to search

وائرل

رتاشا راٹھور اپنے فینس کو دیتی ہے باڈی پوزیٹیویٹی کا میسج

اداکارہ رتاشا راٹھور

وائرل ڈسک، 18 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بیباک اداکارہ رتاشا راٹھور اکثر اپنی بولڈ تصویروں کے ذریعہ فینس کو باڈی پوزیٹیویٹی کا میسج دیتی رہتی ہے۔

وہ اپنی باڈی کی وجہ سے کبھی بھی اعتماد کھوتی نہیں ہے اور فینس کو بھی یہی مشورہ دیتی ہے کہ وہ کسی بھی حالت میں خود کو کم نہ سمجھے۔

سیریل باڈھو بہو کی اداکارہ ریتاشا راٹھور کو اکثر انکے بڑھے ہوئے وزن کی وجہ سے لوگ انہیں ٹرول کرتے رہے ہیں۔ لیکن اس سے انکے اعتماد پر اثر نہیں ہوتا ہے۔ وہ ہر کام پورے اعتماد کے ساتھ کرتی ہے۔

جانتے ہیں کون ہے رتاشا راٹھور جو مداحوں کو پوزیویٹی کا میسج دیتی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rytasha Rathore (@rytash)

 

رتاشا راٹھور کی پیدائش 1998 میں سنگا پور میں ہوئی۔ وہ ممبئی میں رہتی ہے۔ انکے والد کا نام وپول رائے راٹھور ہے، اور والدہ کا نام پورنیما راٹھور اور بہن کاک نام نتاشا راٹھور ہے۔

انہوں نے ممبئی کے کیتھڈرل اینڈ جان کونون اسکول سے اسکولی تعلیم حاصل کی۔ اور کالج کی پڑھائی سال 2014 میں لاسالیے کالج آف آرٹس سے کی، اور اداکاری میں بیچلر آف آرٹس آنرز کیا۔

انہوں نے سال 2015 میں اینڈ ٹی وی پر نشر ہوئے شو باڈھو بہو سے ٹی وی ڈیبیو کیا۔

اداکارہ رتاشا راٹھور کو ٹی وی شو بڈھو بہو کے ذریعہ سے لوگوں کے درمیان پہچان ملی۔ اس میں انہوں نے لیڈ کردار نبھایا تھا۔ اداکارہ رتاشا راٹھور کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کرتی ہے۔ وہ فلموں میں اکثر مضحکہ خیز کردار ادا کرتی ہے۔

اداکارہ ریتاشا راٹھور نے حال ہی میں ایک میگزین کے لئے فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ جس میں وہ نیوڈ نظر آرہی ہے۔ یہ فوٹو شوٹ اداکار نے لوگوں کو باڈی پوزیٹیویٹی کے لیے آگاہ کرنے کے لیے کرایا ہے۔

اداکارہ کے اس میگزین کور پر لکھا ہے کہ آپ کو خوبصورت دیکھنے کے لیے پرفیکٹ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ جیسے ہیں ویسے ہی خوبصورت ہے۔ خوبصورتی کا پرفیکٹ باڈی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

اداکارہ رتاشا راٹھور فینس کے ساتھ اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ وہ فینس سے کہتی ہے کہ خوبصورتی دیکھنے کے لیے پرفیکٹ باڈی کی ضرورت نہیں ہے۔ اداکارہ رتاشا راٹھور فینس کے ساتھ اپنے نیوڈ فوٹو شوٹ شیئر کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتی ہے۔

رتاشا راٹھور فینس کو اپنی بولڈ تصویروں کے ذریعہ سے بتاتی ہے کہ وہ جیسے ہے، خوبصورت ہے۔ سماج کے لوگوں کی باتوں میں آکر وہ اپنے آپ کو بدصورت نہ مانیں۔

رتاشا راٹھور اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے کئی بار ٹرول ہوچکی ہے۔ لوگ انکی باڈی کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن وہ ٹرولرس کی وجہ سے کبھی منفی نہیں سوچتی ہے۔

رتاشا راٹھور ٹرولرس کو کئی بار بیباک بیان دے چکی ہے۔ رتاشا کے جوابوں سے ٹرولرس کی بولتی بند ہوجاتی ہے۔ اداکارہ کا انسٹاگراکاؤنٹ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انہیں چھٹیوں پر جانا کافی پسند ہے۔