Type to search

ٹی وی اور فلم

رزلین خان نے فلانٹ کیا بولڈ لک

اداکارہ رزلین خان

فلمی ڈسک، 26 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دنیا میں نہ جانے کتنی خواتین ہیں، جو کینسر کی بیماری سے جنگ لڑ رہی ہے- کچھ وقت پہلے ماڈل اور اداکارہ رزلین خان نے بھی ایک جذباتی کردینے والاپوسٹ شیئر کیا ہے- اس پوسٹ کے ذریعہ انہوں نے کینسر ہونے کا خلاصہ کیا- وہیں اب خان نے کرسمس کے موقع پر اپنا بولڈ لک فلانٹ کیا ہے-

 

آخری بار اداکارہ سمیر انجان کے گانے آ بھی جا، میں نظر آئی تھی، اس گانے میں انکے ساتھ رجنیش دگل بھی تھے، اسکے بعد پیٹا کی وائرل ماڈل اداکارہ نے ہاسپٹل سے اپنی بیماری کا ذکر کیا- خان کی پوسٹ دیکھ کر فینس جذباتی ہوتے دیکھے- حالانکہ کینسر سے لڑنے کے باوجود خان نے ہمت نہیں ہاری ہے، کرسمس پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے-

 

ویڈیو میں وہ ریڈ کلر کی شارٹ ڈریس پہن کر فوٹو شوٹ کرواتی دیکھی، کمال کی بات یہ ہے کہ فوٹو شوٹ انہوں نے بولڈ لک میں کرایا ہے، ایک اور جہاں خواتین اپنے بالوں کے گرنے سے پریشان ہوجاتی ہیں، وہیں اداکارہ رزلین خان بنا بالوں کے بھی بے حد پراعمتاد دیکھی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rozlyn Khan (@rozlynkhan)

 

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ہم سبھی بولڈ بیبی کی طرح ہیدا ہوتے ہیں، میرے بال میں مجھے تعریف نہیں کرتے، جب آپ میں اس طرح کا اعتماد ہو، تو بالوں کی ضرورت کیسے ہیں، اس لیے لیڈیز اپنے ایٹیٹوڈ کے ساتھ لائف انجوائے کریں- کیمو میری زندگی جینے سے نہیں روک سکتا- اس پوسٹ کے ساتھ اداکارہ خان نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد دی-

 

کون ہے رزلین خان
دھام چوکڑی، سویتا بھابی، جی لینے دو ایک پل ، جیسی فلمیں کرنے والوی اداکارہ رزلین خان پیٹا اور آئی پی ایل کے ساتھ کام کرچکی ہے-

اداکارہ آئٹم نمبرس اور بولڈ فوٹو شوٹ کو لیکر بحث میں رہتی ہے- ماڈلنگ اور ایکٹینگ کے علاوہ وہ بریسٹ کینسر کو لیکر لوگوں کو بیدار کرنے کا کام کرتی ہے-

اداکارہ رزلین خان نے کئی ٹیلی ویژن کے اشتہارات میں کام کیا، جن میں فروٹ ڈرنک، موناکو بسکٹ اور کیلوینیٹر جیسے اشتہار شامل ہے-