Type to search

آٹو موبائل

رائل اینفیلڈ نے لانچ کی نئی ہمالین بائیک، 1.87 لاکھ روپے

royal-enfield

آٹو ڈسک،21جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رائل اینفیلڈ نے نئی ہمالین لانچ کی ہے – بی ایس 6 انجن کے ساتھ آئی رائل اینفیلڈ ہمالین کی شروعاتی ایکس شوروم قیمت 1,86,811 روپے ہے- 2020 رائل اینفیلڈ ہمالین کئی نئے فیچرس کے ساتھ آئی ہے- نئی ہمالین بائیک میں بی ایس 6 انجن اور نیا ڈوئل ٹون کلر آپشن دیا گیا ہے- رائل اینفیلڈ کی اس دمدار بائیک کے لیے بکنگ شروع ہوگئی، اسکے عاوہ نئی ہمالین بائیک میں سوئچ ایبل اے بی ایس (اینٹی لاک بریکنگ سسٹم) دیا گیا ہے- اینٹی لاک بریکنگ سسٹم کو ریئر وہلس سے ڈسکنیکٹ کیا جاسکتا ہے-

رائل انفیلڈ کی نئی ہمالین بائیک گرویل گرے، سیلٹی گرے، گرینائٹ بلیک کے علاوہ بلیو ار راک ریڈ ان دو نئے کلر آپشن میں دستیاب ہوگی-

Tags:

You Might also Like