Type to search

وائرل

روچیل راؤ نے کیتھ سکیوائرا کے ساتھ شیئر کیا بیڈروم ویڈیو

روچیل راؤ کیتھ سکیوائرا

وائرل ڈسک، 12 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کئی ستارے سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے بالکل بھی ہچکچاتے نہیں ہے-

انہیں اسٹار جوڑے میں ٹی وی کے مشہور اسٹار روچیل راؤ اور کیتھ سکیوائرا ہے- یہ دونوں ستارے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتے ہیں اور اپنی بولڈ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں-

لیکن اس بار اس جوڑے نے فینس کو چونکاتے ہوئے اپنا بیڈروم ویڈیو شیئر کیا ہے- جس میں ایسا کچھ دیکھائی دیا ہےجسکا آپ کو بالکل بھی اندازا نہیں ہوگا-

ویڈیو میں روچیل راؤ اپنے شوہر کے ساتھ لیٹی ہوئی نظر آرہی ہے، کیتھ اپنے فون میں کچھ دیکھ رہے ہیں تو وہیں روچیل لیپ ٹاپ پر لیٹ کر کام کررہی ہے- ویڈیو میں دونوں خوش نظر آرہے ہیں-

ویڈیو میں کیتھ فون کو سائیڈ میں رکھ کر روچیل کو بوسہ دیتے ہیں۔ کیتھ کو ایسا کرتے دیکھ کر روچیل رومانوی ہو جاتی ہے۔

 

اس ویڈیو میں کیتھ سکیوائرا شرٹ لیس ہیں۔ روچیل کو چومنے کے بعد، کیتھ سکیوائرا اپنے پیٹ کے بل لیٹ جاتے ہیں- جیسے ہی وہ پیٹ کے بل لیٹتے ہیں انکی پیٹھ پر کچھ لکھا ہوا ہے، انکی پیٹھ پر لکھا ہے اس وقت کو استعمال کرو—

اس ویڈیو کو خود اداکارہ روچیل نے سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا – سبھی جوڑے اس وقت باہر ہے،،، آپ کے لیے ایک خاص میج ..”

روچیل اور کیتھ ٹی وی دنیا کا بولڈ جوڑا ہے- یہ دونوں اکثر سوئمنگ پول میں بولڈ لک میں دیکھے گئے، یہ دونوں اسٹار بگ باس سیزن 9 میں بھی نظر آچکے ہیں-

 

بتادیں کہ روچیل راؤ کی پیدائش 25 نومبر 1988 کو چنئی میں ہوئی وہ ایک ماڈل ، اداکار اور اینکر ہے۔ انہوں نے سال 2012 میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج پہنا-

روچیل نے انڈین پریمیر لیگ کے سیزن 6 کے لئے میزبانی کی۔ انہوں نے مختلف پروگراموں اور ٹی وی شوز کے لیے اینکرینگ کی۔

اگست 2013 میں روچیل کلرس ٹی وی کے جھلک دیکھلا جا سیزن 6 میں نظر آئی- وہ سال 2014 میں شو فیر فیکٹر: خطروں کی کھلاڑی میں نظر آئی- وہ فروری 2014 میں کنگ فشر کیلنڈر کور پیج پر نظر آئی۔