Type to search

Uncategorized

بے حد خوبصورت ہے کرکٹر رشبھ پنت کی گرل فرینڈ ایشا نیگی

رشبھ پنت ایشا نیگی

وائرل ڈسک،26 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی گرل فرینڈ ایشا نیگی کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے۔ ان دنوں کرکٹر رشبھ اپنے کیریئر کے بہترین فارم میں ہے۔

کرکٹر رشبھ پنت کی گرل فرینڈ ایشا بے حد خوبصورت ہے، لیکن کیا آپ انکے بارے میں جانتے ہیں؟ اگر نہیں۔ تو آئے جانتے ہیں۔

فی الحال رشبھ پنت آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹل کی کپتانی کررہے ہیں، جو ٹورنامنٹ میں ٹاپ میں چل رہے ہیں۔

کرکٹ کے علاوہ رشبھ پنت کی پرسنل لائف کی بات کریں تو انکی گرل فرینڈ ایشا نیگی کے ساتھ انکے تعلقات کے بحث میں رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isha Negi (@ishanegi_)

 

ایشا نیگی دہرادون کی رہنے والی ہے اور وہ پیشہ سے انٹرپرینور اور انٹیرئر ڈیزائنر ہے۔

ایشا نیگی نے دہرادون کے جسی اینڈ میری سے اسکولنگ اور نوئیڈا کی ایمیٹی یونیورسٹی سے کالج کی پڑھائی کی ہے۔

ایشا نیگی انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فی الحال انکے ایک لاکھ 71 ہزار سے ذیادہ فالوورس ہیں۔

ایشا نیگی کو لیٹریچر اور فلاسفی میں کافی دلچسپی ہے۔

سال 2020 کی شروعات میں رشبھ پنت نے ایشا نیگی کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ تب پنت نے کھل کر اپنے عشق کا اظپار کیا تھا۔

بتادیں کہ رشبھ کا نام بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کے ساتھ بھی جڑ چکا ہے۔ سال 2019 میں رشبھ اور اروشی کو جوہو کے ایسٹیلا ہوٹل میں دیر رات ڈیٹ پر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔