Type to search

ٹی وی اور فلم

ردھیما پنڈت نے موموکینی میں شیئر کی بولڈ تصویر

اداکارہ ردھیما پنڈت

ٹی وی ڈسک، 14 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ردھیما پنڈت ایک مشہور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ انہوں نے سال 2017 میں لائف او کے چینل پر نشر ہوئے شو بہو ہماری رجنی کانت میں روبوٹ بن کر لوگوں کے دل جیت لیے تھے۔

بہو ہماری رجنی کانت میں روبوٹ بہو کا کردار نبھانے والی اداکارہ ردھیما پنڈت کو کسی پہچان کی ضرورت نہیں ہے-
ردھیما پنڈت سوشل میڈیا پر اکثر کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتے ہوئے فینس کے ساتھ ٹچ میں رہتی ہے- لیکن اس بار ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی بیڈروم تصویر شیئر کی فینس حیران ہیں-

ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر اپنی بیڈروم تصویر شیئر کی ہے، ردھیما تصویر میں بیڈ پر بلیک رنگ کی مونوکینی پہنے ہوئے ہیں، اداکارہ تصویر میں بولڈ لکس دیتے ہوئی نظر آرہی ہے-

اداکارہ نے اپنی اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا – اکیلے بیٹھے ہیں، دماغ کئی ساری باتوں سے بھرا ہوا ، دل کئی جذباتوں سے بھرا ہوا لیکن چہرے پر کوئی بھی بھاؤ نہیں-

 

ردھیما پنڈت کی اس تصویر پر یوزرس خوب کمنٹ کررہے ہیں، ردھیما پنڈت حال ہی میں بگ باس او ٹی ٹی میں نظر آئی تھی، شو میں فینس کو ردھیما کی جوری کرن ناتھ کے ساتھ کافی پسند آئی تھی- حالانکہ جب ردھیما شو سے بے گھر ہوگئی تھی تو انکے فینس کو جھٹکا لگا تھا-

ردھیما پنڈت کی پیدائش 25 جون 1990 کو ہوئی۔ انکی والدہ کا اسی سال کورونا سے دیہانت ہوگیا تھا۔ انکی والدہ گجراتی اور والد مہاراشٹرا سے ہیں۔

 

ردھیما پنڈت نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی تھی۔ اور ماڈلنگ کے پروجیکٹ جیسے سن سلک ، فیئر اینڈ لولی ، ڈو ، ہارپک ، ویٹ ، سیٹ ویٹ اور کئی برانڈس کے لیے کام کیا۔ انہیں پہچان ٹی وی سیریل ہماری بہو رجنی کانت سے ملی تھی۔

سال 2017 میں ردھیما نے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے شو دی ڈرامہ کمپنی میں بطور کنٹیسٹنٹ نظر آئی۔

اسکے علاوہ انہوں نے ووٹ پر آنے والے ویب سیریز یو کے ہوا برو، میں راگنی کا کردار نبھایا تھا۔

بگ باس سے پہلے ردھیما پنڈت خطروں کے کھلاڑی کے 9ویں سیزن میں نظر آچکی ہے۔

 

انہوں نے لائف او کے چینل پر نشر ہوئے شو بہو ہماری رجنی کانت، دی ڈرامہ کمپنی ، ویب سیریز یو کے ہوا برو، ڈانس چیمپئین ، ویب سیریز ہم ۔ آئی ایم بیکوز آف از، فیئر فیکٹر ۔ خطروں کے کھلاڑی ، زی ٹی وی کے شو ہوائیں میں لیڈ اداکارہ کا رول نبھایا۔