Type to search

وائرل

ریا کپور مالدیپ میں شوہر کرن بولانی کے ساتھ

ریا کپور مالدیپ

وائرل ڈسک، 7 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انیل کپور کی چھوٹی بیٹی ریا کپور ان دنوں کافی بحث میں ہے- حال ہی میں ریا کپور نے اپنے بوائے فرینڈ کرن بولانی سے 14 اگسٹ 2021 کو شادی کرلی-

سال 2010ء میں راجشری اوجھا کی فلم عائشہ سے بطور فلم پروڈیوسر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی ریا کپور شادی کے بعد ریا سوشل میڈیا پر کچھ ذیادہ ہی ایکٹیو رہنے لگی ہیں اور اکثر اپنے نئے نئے اپ ڈیٹس شیئر کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے-

شادی کے بعد ریا کپور مالدیپ میں چھوٹیاں منانے پہچنی ہیں- جہاں سے ایک بے حد ہی خوبصورت تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں-

ریا کپور نے یہ فوٹو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں وہ پول میں کسی سوئمنگ کرتے نظر آرہی ہیں-
اس تصویر میں ریا ٹو پیس پہنے پول میں انجوئے کررہی ہیں- وہیں فوٹو میں دور کھڑے انکے شوہر بھی نظر آرہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor)

 

ریا نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ، بچوں کو نینا کے گھر چھوڑ دیا ہے، ریا کے اس کیپشن کو پڑھنے کے بعد لوگ یہ سوچ کر حیران ہیں کہ آخر وہ کون سے بچوں کی بات کررہی ہیں-

ریا کپور کی اس فوٹو پر فیسن کے ساتھ فلمی ستارے بھی کمنٹ کررہے ہیں-

ریا کپور کی پیدائش 5 مارچ 1987 کو ہوئی، ریا کپور ایکٹر انیل کپور اور سنیتا کی بیٹی ہیں، ان کی ایک بہن سونم کپور اور بھائی ہرشوردھن کپور ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rhea Kapoor (@rheakapoor)

 

ریا نے نیویارک یونیورسٹی سے ڈرامائی ادب میں گریجویشن کیا- وہ اپنی بہن سونم کے ساتھ فیشن لائن ریسن کی مالک ہے-

ریا کپور نے ایکٹینگ میں اپنا کیریئر نہیں بنایا بلکہ پروڈکشن میں نام کمایا۔ ریا کپور فلم پروڈیوسر ہیں اور اپنا ایک فیشن برینڈ بھی چلاتی ہیں۔

ریا نے سال 2010 میں فلم عائشہ، سال 2014 میں آئی فلم خوبصورت اور سال 2018 میں آئی فلم ویر دی ویڈنگ کو پروڈیوس کرچکی ہے-