Type to search

بزنس

ریلائنس ریٹیل کے ۔ ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول کا آغازً

ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول

ممبئی۔24 جون 2022(پریس نوٹ) بھارت کا سب سے بہترین ہاٹ فیشن سیل’’ٹرینڈز شاپنگ فیسٹول ‘‘آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹرینڈز، بھارت کا سب سے بڑا فیشن ریٹیلر ہے جو کہ آپ کا آن ٹرینڈ، سب سے نیا اسٹائل اور ہائی آن فیشن کے لیے جانا جاتا ہے۔ اپنے نام کے مطابق، ‘ٹرینڈز شاپنگ فیسٹیول’ فیشن کی اب تک سب سے بڑی سیل ہے۔

 

اس میں 10000 سے زیادہ ملبوسات پر 50% تک کی چھوٹ مل رہی ہے۔ اس میں مردوں، بچوں اور خواتین کے ملبوسات آپ کا انتظام کررہے ہیں۔ ملک بھر کے صارفین کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہوئے کم قیمتیں، شاندار آفر، یقینی تحفہ، انعام اور پوائنٹس ٹرینڈز شاپنگ فیسٹیول کی اس سیل کو پرکشش بناتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Trends (@reliancetrends)

 

یہاں آپ کو کم قیمت پر نئے اسٹائل اور بے جوڑ ڈیلس مل سکیں گی۔ ملک میں فیشن کے حوصلہ مند لوگوں کے لیے ٹرینڈ اب جانا پہچانا مقام بن گیا ہے۔ یہ خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے مردوں اور عورتوں کے ملبوسات اور ایکسیسریزکی بڑی رینج رکھتا ہے۔

 

ٹرینڈز کے بھارت میں اس کے تمام فارمیٹ میں 850 سے زیادہ شہروں میں 1500 سے زیادہ اسٹور ہیں۔ ٹرینڈز میں 100 سے زیادہ قومی اور بین الاقوامی ملبوسات اور ایکسیسریز برانڈز کے ساتھ ساتھ مردوں، خواتین اور بچوں کی ہر گاہکوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے 20 اپنے برانڈز بھی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے آپ فیس بک۔

https://www.facebook.com/RelianceTrends ٹویٹرhttps://twitter.com/RelianceTrends-انسٹاگرام۔https://www.instagram.com/releasetrends/ یوٹیوب۔https://www.youtube.com/user/RelianceTrendsLiveویب سائٹ۔ https://www.trends.ajio.com

دیکھ سکتے ہیں –

Tags:

You Might also Like