Type to search

بزنس

کے میچ IPL ریلائنس جیو پلانس کے ساتھ مفت میں دیکھئے

جیو آئی پی ایل پلان

نئی دلی۔ 8، اپریل (پریس نوٹ) آئی پی ایل کا بخار ایک بار پھر کرکٹ کے دیوانوں کے سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ دنیا بھر کے کرکٹ مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کو ایک بار ایکشن میں دیکھنے کو بے قرار ہیں۔ دنیا کے سب سے بڑے 20-20 کرکٹ مقابلہ آئی پی ایل کی شروعات 9 اپریل سے چینئی کے چدمبرم سٹیڈیم سے ہوگی۔ بھارت کا سب سے بڑا ٹیلی کام آپریٹر اور ڈیجیٹل دنیا کا چیمپئن ریلائنس جیو اس موقع کو یادگار بنانے کیلئے کچھ خاص آفر لیکر آیا ہے۔

آئی پی ایل میچوں کو شائقین تک پہنچانے کیلئے جیو لیکر آیا ہے زبردست پلان۔ جیو کے سبھی پوسٹ پیڈ پلانس میں جیو یوزر کو آئی پی ایل کے میچ مفت میں دیکھنے کو ملیں گے۔ اس کے لئے جیو کا ڈیزنی+ ہاٹ سٹار سے کانٹنٹ ایگریمنٹ ہے۔ جیو کے پری۔ پیڈ گراہکوں کو بھی مختلف پلانس کے تحت آئی پی ایل کنٹنٹ پروسا جائے گا۔ ان خاص پلانس کے ساتھ 1 سال کا ڈزنی+ ہاٹ سٹار کا سبسکریشپن دیا جارہا ہے۔

3 جی بی روزانہ کے ساتھ 28 دن کی ویلڈٹی والا،401 روپے کا پلان یوزرس لے سکتے ہیں۔ اس پلان میں 6 جی بی ایڈیشنل ڈیٹا بھی ملے گا۔ جس سے گراہکوں کو آئی پی ایل میچ دیکھنے میں ڈیٹا کی کمی نہ پڑے۔ جیو گراہکوں کو 777 روپے میں 1.5 جی بی روزانہ ڈیٹا کے ساتھ 84 دنوں کی ویلڈیٹی والا پلان بھی آفر کررہا ہے۔ اس پلان کے ساتھ بھی 5 جی بی ڈیٹا کا ایڈیشنل فائدہ گراہکوں کو ملے گا۔

یوزرس کو 2 جی بی ڈیٹا روزانہ والے پلان کا آپشن بھی دیا جارہا ہے۔ 56 دنوں کی ویلڈٹی والے پلان کی قیمت 598 روپے اور 365 دنوں کی پلان کی قیمت 2599 روپے ہے۔ 365 دنوں والے پلان کے ساتھ گراہک کو 10 جی بی ڈیٹا ایڈیشنل ملے گا تاکہ آئی پی ایل میچوں کو دیکھنے ںڈیٹا رکاوٹ نہ بنے۔

ریلائنس جیو اپنے انٹریکٹیو گیمنگ ’ جیو کرکٹ پلے الانگ‘ کو ایک نئے اوتار میں لیکر آرہا ہے۔ جس میں یوزرس کو بڑے انعام جیتنے کا موقع ملے گا۔ یہ سبھی کرکٹ مداحوں کو مفت میں دستیاب ہے۔ کرکٹ کے دیوانے خاص چیٹ بار پر اموزی سٹیکر کے ذریعہ اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھا پائیں گے۔ جیو کرکٹ پلے الانگ گیم کو مائی جیو ایپ کے ذریعہ ایکسس کیا جاسکتا ہے۔

جیو فون یوزرس کے لئے ذریعہ ایک خصوصی نیا جیو کرکٹ ایپ لانچ کیا جائے گا۔ جس پر جیو فرون یوزرس مفت میں سکور اپ ڈیٹ دیکھ سکیں گے ساتھ ہی وہ کیوز میں حصہ لیکر انعام بھی جیت سکتے ہیں۔ بتا دیں کہ دیگر آپریٹر اپنے فیچر فون پر صرف سکون بتانے کیلئے 5 روپے روزانہ لیتے ہیں۔

ریلائنس جیو اکیلا ایسا برانڈ ہے جوآئی پی ایل میں حصہ لینے والی سبھی 8 ٹیموں کا پارٹنر ہے۔ جیو یوزرس کو اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے ساتھ ملنے اورکافی سیشن میں ان کے ساتھ رہنے کا موقع بھی مل سکتا ہے۔

Tags:

You Might also Like