Type to search

ٹیکنالوجی

بجٹ اسمارٹ فون ریڈمی 7 اے ہوا لانچ

حیدرآباد/4جولائی(اردووپوسٹ) چائنا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی زیوامی نے ہندوستانی بازار میں ریڈمی 7 اے لانچ کیا ہے- اسکا ڈسپلے 5.45 انچ اور بیٹری 4000 ایم اے ایچ ہے- اس اسمارٹ فون کے دو ویرینٹ لانچ کیے گئے ہیں- 2 جی بی + 16 جی بی ویرینٹ کی قیمت 5999 روپے اور 2جی بی + 32 جی بی ویرینٹ کی قیمت 6199 روپے ہے- اس اسمارٹ فون کی پہلی سیل 11 جولائی کو فلپ کارٹ پر لگے گی- اسی بجٹ میں “ریل می سی 2” بھی آتا ہے-

اس میں کوالکوم سناپڈراگون 439 ایس او سی پروسیسر لگا ہوا ہے- ریئر کیمرہ 12 میگا پکسل اور سیلفی کیمرہ 5 میگا پکسل ہے- اسکے تین میٹ بلو اور گولڈ کلر آپشن ہے- شروعاتی قیمت 5999 روپے ہے-

Tags: