ریئل می ایکس7 5جی، ریئل می ایکس7 پرو 5جی ہندوستان میں 19999 میں لانچ
ریئل میں ایکس7 اور ریئل می ایکس7 پرو ہندوستان میں لانچ
فون 19999 روپے میں ہے نئی سیریز کی شروعاتی قیمت
اگلے ہفتے ہے دونوں اسمارٹ فون کی پہلی سیل
ٹیکنالوجی ڈسک،5 فروری ( اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریئل می ایکس 7 5جی، رئیل می ایکس7 پرو 5جی کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے- کمپنی پہلے ہی اس سیریز کو پچھلے سال چین میں لانچ کرچکی ہے-
اب کمپنی نے اپنی اس سیریز کو ہندوستان میں پیش کیا ہے- ریئل می ایکس7 ستیریز کی یو ایس پی اس میں دیا گیا 64 ایم پی کا پرائمری کیمرا سیٹ اپ ہے-
ریئل می ایکس7 پرو کو جہاں ایک ہی ویرینٹ یعنی 8جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے- وہیں ریئل می ایکس 7 کو کمپنی نے 2 ویرینٹ میں پیش کیا ہے- اسکا پہلا ویرینٹ 6جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے- وہیں دوسرا ویرینٹ 8جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-
Introducing #realmeX7
👉Dimensity 800U 5G Processor
👉50W SuperDART Charge
👉64MP AI Triple CameraAvailable in:
👉6+128GB, ₹19,999
👉8+128GB, ₹21,9991st sale at 12 PM, 12th Feb on https://t.co/HrgDJTZcxv & @Flipkart.#XperienceTheFuture pic.twitter.com/4Jnb4SMNm5
— realme (@realmemobiles) February 4, 2021
ریئل می ایکس 7 پرو 5جی کے اسپیسیفیکیشن
ریئل می ایکس 7 پرو کو ایک ہی ویرینٹ یعنی 8 جی بی اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا گیا ہے- کمپنی نے اس فون کو 29999 روپے کی قیمت میں پیش کیا ہے- وہیں ریئل می ایکس 7 کو کمپنی نے 2 ویرینٹ میں پیش کیا ہے- اسکا پہلا ویرینٹ 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے- جسکی قیمت 19999 روپے ہے-
پرفارمینس | میڈیا ٹیک ڈائمنسٹی 1000 پلس |
ڈسپلے | سنٹی میٹر16.33 6.43 انچ ۔ |
اسٹوریج | 128 جی بی |
کیمرا | 64 MP + 8 MP + 2 MP + 2 MP |
بیٹری | 4500 ایم اے ایچ |
ہندوستان میں قیمت | 29990 |
ریم | 8 GB, 8 GB |