Type to search

ٹیکنالوجی

رئیل می کا نیا ریکارڈ ، فروخت کرے گا 10 لاکھ سے زیادہ وائرلیس ایئرفون

realme-wireless-earphones

ٹیکنالوجی ڈسک،22مئی(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیک کمپنی رئیل می نے پچپلے دو سال میں اسمارٹ فون برانڈس سے اپنی پہچان بدلی ہے- اور آج دنیا کی بڑی ٹیک کمپنیوں میں شمار ہے، سب سے ذیادہ اسمارٹ فون برانڈ کے طور پر مارکٹ میں جگہ بنانے کے بعد رئیل می نے اب ایک اور ریکارڈ بنایا ہے، کمپنی نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے ذیادہ وائرلیس ایئرفونس کی فروخت کی ہے- اس میں رئیل می کے بڈس ایئر اور بڈس وائرلیس کے یونٹس شامل ہیں-

کمپنی 25 مئی کو دو نئے آڈیو پروڈکٹس بھی لانچ کرنے جارہی ہے- اس دن رئیل می کی طرف سے نئے اسمارٹ فون اور پہلا اسمارٹ ٹی وی لانچ کیا جاسکتا ہے– اسکے علاوہ ایک رئیل می واچ بھی لیکس میں سامنے آئی ہے- سال 2020 میں رئیل می ایک اسمارٹ برنڈس سے آگے بڑھتے ہوئے ایک لائف اسٹال برانڈ بننا چاہتا ہے- اور اسے کافی وقت سے ٹیز کیا جارہا ہے- کمپنی پرسنل، ہوم اور ٹرویل تینوں ٹیک تجربے یوزرس کو دینا چاہتی ہے-

رئیل می بڈس ایئر
رئیل می کی طرف سے پچھے سل ڈسمبر میں وائرلیس بڈس ایئر اناؤنس کیے گئے تھے اور کم قیمت میں ٹولی وائر لیس ایئر فونس کمپنی لیکر آئی تھی، 2019 میں آخر میں لانچ ہونے کے باوجود رئیل می بڈس ایئر 2019 میں ہندوستان کے دوسرے بیسٹ سیلینگ ٹرولی وائر لیس ایئر فونس رہے، وہیں پہلی پوزیشن پر اپیل کے مقبول ایئر پوڈس نے جگہ بنائی- ہندوستان میں ابھی اسکی قیمت 3999 روپے ہے-

فوٹو: رئیل می کے ویب سائٹ سے لی گئی-

Tags:

You Might also Like