Type to search

ٹیکنالوجی

ریئل می 7آئی کواڈ ریئر کیمرا سیٹ اپ کے ساتھ لانچ

ریئل می 7آئی

ٹیکنالوجی ڈسک،17ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریئل می 7آئی کو انڈونیشیا میں ریئل می 7 کے ساتھ لانچ کردیا گیا ہے- رئیل می 7آئی میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے-، اور اینڈروئیڈ 10 پر  چلتا ہے- اس میں اوکٹا کور اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر دیا گیا ہے- ریئل می 7آئی کو ابھی ہندوستان لائے جانے سے متعلق کو معلومات نہیں ہے-

رئیل می کا یہ اسمارٹ فون کواڈ ریئر سیٹ اپ کے ساتھ آتا ہے- لیکن اسکا لے آوٹ ریئل می 7 کے لے آوٹ سے تھورا الگ ہے- فون میں اسکرین کا ریفریش ریٹ بھی ذیادہ ہے- رئیل می می 7آئی میں اوکٹا کور پروسیسر کا استعمال ہوا ہے- ریم اور اسٹوریج پر مبنی اسکے صرف ایک ویرینٹ کو لانچ کیا گیا ہے-

ریئل می فون کی قیمت
فون کی قیمت آئی ڈی آ 3٫199٫000 (قری 15800 روپے) ہے- یہ قیمت 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کا ہے- گراہک اس فون کو گرین اور بلو کلر میں خرید پائیں گے-

ریئل می فون کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم
فون اینڈروئیڈ 10 پر مبنی ریئل می یو آئی پر چلتا ہے
اوکٹا کور اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر
فون میں 8جی بی ریم
فون میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے
اسکرین 90فیصد اسکرین ٹو باڈی ریشو
اور 90ہرٹز ریفریش ریٹ
پروٹیکشن کے لیے کارننگ گوریلا گلاس

ریئل می 7آئی کا کیمرا فیچرس
یہ چار ریئر کیمروں والا ہینڈ سیٹ
فون کے پچھے اسکوائر کیمرا ماڈیول میں ایل شیپ میں موجود
فون میں 64 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا
ایف/1.8 لینس
الٹرا وائیڈ اینگل لینس والا 8 میگا پکسل کا سکنڈری کیمرا
ایک 2 میگا پکسل کا بلیک اینڈ وائٹ سینسر
ایک 2 میگا پکسل کا میکرو شوٹر
سیلفی کے لیے ایف/2.1 لینس کے ساتھ 16 میگا پکسل سونی آئی ایم ایکس سینسر

ریئل می 7آئی کی بیٹری اور کنیکٹیویٹی
فون میں 5000ایم اے ایچ کی بیٹری
یہ 18واٹ فاسٹ چارجینگ کو سپورٹ کرئے گا
فون میں ان بلڈ اسٹوریج 128 جی بی
ضرورت پڑھنے پر مائیکرو ایس ڈی کارڈ کا استعمال ممکن
فون کا وزن 188 گرام ہے-
ڈوئل بینڈ وائی فائی، ایل ٹی ای،
بلو ٹوتھ 5.0، این ایف سی /اے-جی پی ایس،
امبینٹ لائٹ سینسر، ایکسلرومیٹر، میگنیٹک انڈکشن سینسر
فون میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک

Tags:

You Might also Like