Type to search

ٹیکنالوجی

ریئل می 7آئی فون 64 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ لانچ

ریئل می 7 آئی

ٹیکنالوجی ڈسک،7 اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ریئل می 7آئی کو ہندوستان میں لانچ کردیا گیا ہے- 5000 ایم اے ایچ بیٹری اور 64 میگا پکسل کیمرے جیسے زبردست فیچرس کے ساتھ آیا ہے-

ہندوستانی مارکٹ میں ریئل می 7 سیریز کا تیسرا ہینڈسیٹ ہے- اس سے پہلے ریئل می 7 اور ریئل می 7 پرو لانچ کیے جا چکے ہیں-

یہ دو کلرس میں دستیاب ہے، فون بہت ریئل می 7 کا کمزور ورژن ہے- اسے انڈونیشیا میں پیش کیا جاچکا ہے-

ریئل می 7آئی کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم
اینڈروئیڈ 10 پر مبنی ریئل می یو آئی پر چلے گا
فون میں اوکٹا کور اسنیپ ڈریگن 662 پروسیسر
فون میں 4جی بی ریم
فون میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے
اسکرین ٹو ریشو 90 فیصد
ریفریش ریٹ 90 ہرٹز
پروٹیکشن کے لیے کارننگ گوریلا گلاس

ریئل می 7آئی کی قیمت
فون 16 اکتوبر سے فلپ کارٹ اور ریئل می ڈاٹ کام اور آف لائن اسٹورس میں شروع ہوگی-

گراہک 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کو 12999 روپے میں خرید پائیں گے- فون فیوژن گرین اور فیوژن بلیو کلر میں ملے گا-

ریئل می 7آئی کی ہندوستان میں قیمت 11999 روپے سے شروع ہوگی- یہ قیمت 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ویرینٹ کی ہے-

فون کا کیمرا

فون میں چار ریئر کیمرا
پچھلے حصے میں اسکوائر کیمرا ماڈیول میں ایل شیپ میں موجود
فون میں 64 میگا پکسل کا پرائمری کیمرا
ایف/1.8 لینس کے ساتھ
الٹرا وائیڈ اینگل لیسن والا 8 میگا پکسل کا سکنڈری کیمرا
دو میگا پکسل کا بلیک اینڈ وائٹ سینسر
دو میگا پکسل کا میکرو شوٹر
سیلفی کے لیے ایف/2.1 لینس کے ساتھ 16 میگا پکسل سونی آئی ایم ایکس471 سینسر

فون میں اسٹوریج اور بیٹری
فون میں 64 جی اور 128 جی بی آپشن
میکرو ایس ڈی کارڈ
ڈوئل بینڈ وائی-فائی
بلوٹوتھ 5.0، ایف ایف سی،
جی پی ایس/اے -جی پی ایس،
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
میگنیٹک انڈکشن سینسر
فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری
فون کا وزن 188 گرام

فون اسٹانڈ بائی 34دن تک رہے گا
کال 35گھنٹے
میوزک 88.55.9 گھنٹے، واٹس ایپ 21.5 گھنٹے،
گوگل میپ 22.4گھنٹے، گیم 13گھنٹے

Tags:

You Might also Like