Type to search

بزنس

جلد آرہا ہے 20₹ کا نیا نوٹ، پیلے رنگ کا ہوگا نیا نوٹ

نئی دہلی/1اگسٹ(ایجنسی) نوٹ بندی کے بعد سے ہزار اور پانچ سو روپے کے نوٹ بند ہوگئے اور اسکے 2000 کے نئے نوٹ سامنے آئے اور پھر 500 کے، 100 کے نوٹ الگ الگ کلر میں ریزروبینک نے جاری کیے-  ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جلد ہی 20 روپے کا نیا نوٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ مہاتما گاندھی (نئی) سیریز کے تحت جاری ہونے والے اس نوٹ پر گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہونگے- اس نوٹ کا رنگ موجودہ چلن میں چل رہے 20 روپے کے نوٹ سے الگ ہے- نئے نوٹ کے سائز میں بھی بدلاؤ کیا گیا ہے- ریزرو بینک کے مطابق 20 روپے کا نیا نوٹ تھورا ہرا-پیلا رنگ کا ہوگا- نوٹ کے پچھے ملک کی ثقافتی ورثے کی عکاسی والی اجنتاایولرا کی غفاؤں کی تصویر ہے۔  ریزرو بینک نے صاف کیا کہ پہلے سے چلن میں 20 روپے کے موجودہ سبھی نوٹ لیگل ٹینڈر بنے رہیں گے-

Tags:

You Might also Like