Type to search

ٹی وی اور فلم

روینا ٹنڈن ڈینم جنس لک میں انسٹاگرام پر شیئر کی فوٹو

روینا ٹنڈن ڈینم جنس

فلمی ڈسک،2جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) اداکارہ روینا ٹنڈن بھلے ہی فلموں میں کم نظر آتی ہے لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وہ کافی ایکٹیو رہتی ہے- وہ فینس کے ساتھ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے- حال ہی میں انہوں نے اپنے ڈینم جنس لک میں مرر سیلفی لیتی دیکھی، روینا کی کچھ فیچرس انسٹاگرام پر شیئر کی جن میں بے حد اسٹائلش اور کول نظر آرہی ہے-

روینا ٹنڈن ڈینم جنس میں کافی خوبصورت لگ رہی ہے انہوں اس موقع پر چہرے گلاس بھی لگائے ہیں۔ اس لک کو اور شاندار بنا رہا ہے۔ انکے سامنے کئی سارے میک اپ کی چیزیں رکھی ہوئی ہے۔

ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے روینا ٹنڈن نے اسے آتما نربھر (خود کفیل) فوٹو شوٹ بتایا، اسکے ساتھ ہی روینا ٹنڈن نے ممبئی میں آنے والے طوفان نسرگ کا ذکر کیا- بتادیں کہ ممبئی اپنے تاریخ کے پہلے بڑے طوفان میں آنے والا ہے- اسکا سب سے ذیادہ اثر مہاراشٹرا اور گجرات پر پڑنے والا ہے- روینا ٹنڈن نے طوفان کے بارے میں بات کرتے ہوئے چیک لسٹ بنائی ہے- انہوں نے لکھا کہ ایمرجنسی بیٹری لائٹس کو تیار اور چارج رکھیں- نالیوں کو پوری طرح سے صاف رکھیں-

اداکارہ نے آگے لکھا کہ اپنے فون میں ایک اچھی فلم ڈاؤن لوڈ کرلیں- امید کرتی ہوں کہ یہ ذیادہ نقصان نہیں پہچائے گا، روینا ٹنڈن نے کہا کہ سبھی محفوظ رہیں- امید ہے کہ ذیادہ تباہی نہیں ہوگی-

Tags:

You Might also Like