Type to search

ٹی وی اور فلم

اللوار جن اور رشمیکا مند انا کی فلم پشپا دی رول کا فرسٹ لک ریلیز

پشپا دی رول

فلمی ڈسک، 7 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پشپا دی رول : پشپا سن کر فلاور سمجھی کیا؟ فائر ہے اپون، یہ ڈائیلاگ ڈیڑھ سال بعد بھی لوگوں کی زبان سے اترنے کا نام نہیں لے رہا- لوگوں پر اللو ارجن اور رشمیکا کی فلم پشپا کا بخار اب بھی چڑھا ہوا ہے-

 

 

 

 

 

 

 

 جنوبی ہند کے اداکار اللوار جن اور اداکارہ رشمیکا مند انا کی آنے والی فلم پیشپا دی رول کا فرسٹ لک ریلیز ہو گیا ہے۔

 

 

 

 

 

ایسے میں اب فلم کے اگلے پارٹ کا بے قراری سے انتظار کرنے والوں کے لیے میکرس نے زبردست تحفہ دیا ہے- فلم کو لیکر فینس کے انتظار کے درمیان پروڈکشن ہاؤس کی طرف سے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا گیا ہے-

 

 

 

پیشا دی رول کے میکرس نے فلم کا فرسٹ لگ آؤٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ساتھ لکھا ہے، ”کہاں ہے پیشیا، آپ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے“۔

 

 

 

لیکن پروڈیوسر میتری موویز نے ایک انوکھا کانسپٹ ویڈیو دی ہنٹ فار پشپا کے ساتھ فینس سے اس سوال کا جواب دینے کا وعدہ کیا ہے کہ پشپا کہاں ہے-

 

 

 

آپ کو اپنے تمام سوالوں کے جواب 7 اپریل 4:05 کو مل جائیں گے ، کیونکہ تب آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کا پیشپا تروپتی جیل سے فرار ہو کر آخر کہاں غائب ہے۔

 

 

 

اس بار میکرس نے پیشپا کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ ویڈیو میں خون خرابہ احتجاج سب کچھ نظر آرہا ہے۔ جس کے ساتھ صرف ایک ہی سوال پوچھا جارہا ہے کہ آخر کہاں ہے پیشا؟ یہ ویڈیو پشپا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی ہے جس کے ساتھ لکھا ہے دی ہنٹ فار پیشپا۔

 

 

 

ڈسمبر 2021 میں، ایک نام کا جنم ہوا، پشپا راج جس نے ملک میں طوفان لا دیا- اس نے ہر مشکل اور سرحد کو پار کرتے ہوئے ملک کے ہر کونے میں بسے ناظرین کے ساتھ کنیکٹ کیا-

Tags:

You Might also Like