Type to search

وائرل

رشمی دیسائی کا بیلی ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

رشمی دیسائی بیلی ڈانس

وائرل ڈسک،16 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل اترن سے مشہور ہوئی رشمی دیسائی آج ٹی وی کا مشہور چہرہ بن چکی ہے۔ وہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی رہتی ہے۔ انکا ایک تھروبیک ویڈیو پھر سے وائرل ہورہا ہے جس میں رشمی دیسائی بیلی ڈانس کرتی نظر آئی۔ اور وہ نورا فتحی کے دلبر گانے پر زبردست ڈانس کررہی ہے۔

رشمی دیسائی  13 فروری 1986 کو پیدا ہوئی۔ کا ایک پرانا ویڈیو سب کی توجہ کھنچ رہا ہے- اس ویڈیو میں رشمی بلیک ڈریس میں نورا فتحی کے گانے دلبر پر زبردست انداز میں بیلی ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہے- اداکارہ کا یہ ویڈیو انکے فین پیج نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے- جسے ابھی تک قریب ایک لاکھ سے بھی ذیادہ بار دیکھا جاچکا ہے-

 

رشمی اپنے اسٹائل کو لیکر بھی ہمیشہ بحث میں رہتی ہے-

ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی نے اپنے کام سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے-

ان دنوں بھی رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر خوب ایکٹیو نظر آرہی ہے- اتنا ہی نہیں انکے ویڈیو اور فوٹو بھی اکثر بحث میں رہتے ہیں-

ویڈیو میں رشمی ، نورا فتحی کے گانے پر زبردست انداز میں تھرکتی ہے- وہ گانے کی ہر دھن کے ساتھ اپنے اسٹیپ کو بھی میچ کرنے کی کوشش کررہی ہے-

انکے ویڈیو کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ وہ ایکٹینگ کے ساتھ ساتھ ڈانس میں بھی ماہر ہے-

بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب رشمی کا ویڈیو اس قدر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہو- اس سے پہلے بھی بگ باس کنٹیسٹنٹ نے اپنے کئی ڈانس ویڈیو سے فینس کا خوب دل جیتا تھا-

بتادیں کہ رشمی دیسائی نے کلرس ٹی وی چینل پر آنے والے سیریل سے اپنی زبردست پہچان بنائی تھی۔ اسکے بعد وہ دل سے دل تک میں بھی نظر آئی تھی۔ سیریل کے علاوہ رشمی دیسائی نے بگ باس 13 میں رہتے ہوئے خوب سرخیوں میں رہی۔

Tags:

You Might also Like